منفرد نام

میرے کلاس میٹ کا نام ہے آرکا عالم۔۔۔ایسے آپ نے
فرعون
ابولہب
ابوجہل
ہاروت
ماروت
ہامان ۔۔اور۔۔۔
یزید وغیرہ نام سنا ہے کیا ؟:-P:-P:-P:-P
 
ہمارے شہر میں ایک حلوائی ہے "بادشاہ حلوائی"ویسے تو یہ دیسی گھی کی کچورڑی کے لئے معروف ہے ۔لیکن جنھوں نے ان کے ہاتھ سے ایک بار کچوڑی کھائی ہے وہی جانتے ہیں ان کی کچوڑی کا مزا۔قیمت پوچھنے پر ہمیشہ لاکھوں اور کروڑوں میں ہی بتاتے ہیں مثلا۔۔۔
1)آپ نے ادا کئے ایک لاکھ روپئے(100)روپئے 40000 روپئے کی کچوری اور یہ لیجئے 10000 واپس۔
2)جیلیبی کی قیمت 2 لاکھ روپئے ہے۔
3)سبھی خریدار کو "کنہیا جی" ،"بھگوان جی"رام جی" کہ کر بلاتے ہیں ۔:LOL::LOL:
سننا چاہتے ہیں تو لیجئے اور سنئے۔۔۔۔۔
ہمارے ایک دوست نے بتایا ان کے یہاں ریاست ہریانہ میں کافی لوگوں کے نام ضلع سنگھ،تحصیلدار سنگھ،اور کلیکٹر سنگھ مل جائیں گے۔اور سب سے زیادہ مزیدار بات یہ ہوتی ہے کہ نام کلیکٹر سنگھ اور کام بینک میں چپراسی یا پھر کھیت میں مزدوری۔:laughing::laughing::laughing:
اور جناب آپ کو بتاوں ۔۔۔
کانپور میں "ٹھگو "کے لڈو کا بھی یہی حال ہے جسکی دوکان پر لکھا ہے کوئی بچا نہیں جس کو میں نے ٹھگا نہیں ۔

فارقلیط رحمانی
شمشاد
روحانی بابا
قیصرانی
نیرنگ خیال
عثمان
عائشہ عزیز
 
سننا چاہتے ہیں تو لیجئے اور سنئے۔۔۔ ۔۔

محمداحمد
 
:zabardast1:علم بھائی
 
سکھ تہذیب کا اپنا ایک مخصوص مزاج ہے۔ آپ بھارت میں رہتے ہیں، سو ان کے بارے میں ہم لوگوں سے بہتر جانتے ہیں۔

وہ جو آپ نے تحصیلدار سنگھ والی بات کی، اس پر یاد آیا۔ سکول کے زمانے کی انگریزی کی ایک کتاب میں کچھ ایسا پیراگراف تھا:

Mr. Smith is running a poultry farm. Mr. Baker is running a smithy shop. Mr. Goldsmith is a farmer. Mr. Mason is a hotelier .....​
اس طرح تو ہوتا ہے! اور کچھ نام خاندانی بھی ہوتے ہیں۔​
 
ایک پرلطف نام کی سنئے۔ یہ 1971- 1972 کی بات ہے۔ جلو موڑ (لاہور)۔
محکمہ آب پاشی کے کچھ مکانوں میں رنیجر والوں کا دفتر ہوتا تھا۔ ایک معمر شخص تھا ’’آیا خان‘‘ وہ ایک صوبیدار میجر کا اردلی تھا۔ ہم لوگ دفتر میں بیٹھے تھے، صوبیدار میجر نے آیا خان کو دو تین بار آوز دی جواب نہیں ملا تو ہم سے بولے: ’’یہ آیا خان، عجیب آدمی ہے۔ جب چاہے گیا خان ہو جاتا ہے‘‘۔
سمندر خان، دریا خان فاٹا فانا میں بہت معروف ہیں۔ ایک ’’نقطے‘‘ کی بات۔ اکبر خان (مرد)، اکبر جان (عورت)؛ خیبر خان (مرد)، خیبر جان (عورت)؛ و علیٰ ہٰذا القیاس۔
 
دریا خان تو ایک قصبے کا نام بھی ہے
ضلع بھکر میں
 
خان کے ساتھ کچھ بھی لگادیں نام بن جاتا ہے۔ جیسے:
بندوق خان
بارود خان
دریا خان
مزید جدّت لانا چاہیں تو۔۔۔
فیس بک خان
اردو محفل خان
گوگل خان
آئی فون خان :laugh:
 
Top