نام

  1. عبدالقدیر 786

    پیپسی کمپنی کے مالک نے ایسا کیاکیا کہ ڈوبتی ہوئی کمپنی کو عروج پرپہنچا دیا

    پیپسی کا نام پوری دُنیا میں ہر کسی نے سُن رکھا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ پیپسی کیا شروع میں جب لاونچ ہوئی تو کیا اِسے اتنا ہی فروغ ملا جتنا کہ آج ہے تو اِس کا جواب ہے نہیں کیونکہ پہلے پہل جب پیپسی کو شروع کیا گیا تو کوئی بھی اِسے جانتا نہیں تھا پر پھر بھی پیپسی کے مالک نے اپنے ورکرز کو نکالا نہیں...
  2. فرقان احمد

    ل، م، ن، و، ہ اور ی سے شروع ہونے والے نام!

    یہ اس سلسلے کی آخری لڑی ہے۔ اس لڑی میں ل، م، ن، و، ہ اور ی سے شروع ہونے والے ناموں کی شراکت کی جائے گی۔ ابتدا ہم کیے دیتے ہیں۔ ہادیہ
  3. فرقان احمد

    ف، ق، ک اور گ سے شروع ہونے والے نام!

    اس لڑی میں ف، ق، ک اور گ سے شروع ہونے والے ناموں کی شراکت کی جائے گی۔ ابتدا ہم کیے دیتے ہیں۔ فرحان
  4. فرقان احمد

    د، ذ، ر اور ز سے شروع ہونے والے نام!

    اس لڑی میں ایسے ناموں کی شراکت کی جائے گی جو د، ذ، ر اور ز سے شروع ہوتے ہوں۔ اس لڑی کا باقاعدہ آغاز ہم کیے دیتے ہیں۔ پہلا نام جو ہم شریک کرنا چاہیں گے، وہ ہے، دلاور
  5. فرقان احمد

    ج، چ، ح اور خ سے شروع ہونے والے نام!

    اس لڑی میں ج، چ، ح اور خ سے شروع ہونے والے ناموں کی شراکت کی جائے گی۔ یہ لڑی پچھلی لڑی کا تسلسل ہے۔ آغاز کرتے ہیں پھر! جنید
  6. فرقان احمد

    الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

    اس لڑی میں ا، ب، پ اور ت سے شروع ہونے والے ناموں کی شراکت کی جائے گی۔ دیگر حروف کے لیے الگ لڑیاں 'تشکیل' دی جائیں گی۔ :) نوٹ: آ سے شروع ہونے والے نام بھی اس لڑی کا حصہ بنائے جا سکتے ہیں۔ دیر کاہے کی! پہلا نام ہماری جانب سے! اسد
  7. فرقان احمد

    شہر کا نام بتائیں!

    اس کھیل کے اصول نہایت سادہ ہیں۔ محفلین کو تین اشارے دیے جائیں گے اور انہیں شہر کا نام کھوجنا ہو گا۔ پوری دنیا سے کسی بھی شہر کا نام پوچھا جا سکتا ہے۔ سوال کی نوعیت کے پیش نظر اشاروں کی تعداد کم یا زیادہ کی جا سکتی ہے۔ ایک وقت میں مختلف محفلین اپنے سوالات سامنے رکھ سکتے ہیں تاہم اپنے سوال کو آگے...
  8. فرقان احمد

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    اردو محفل میں بسا اوقات ایسے ناموں سے اندراجات سامنے آتے رہتے ہیں جوکافی غیر مانوس معلوم ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر انتہا، انجانا، سویدا، ضبط، وغیرہ وغیرہ۔ اسی سے یاد آیا کہ ہمیں پہلی منفی ریٹنگ بھی انجانا صاحب نے دی تھی، جو ہمیں ہمیشہ یاد رہے گی۔بس ہمیں تب سے انجانا سا خوف لاحق رہتا ہے کہ خدا...
  9. سید عمران

    کتابوں کا نام اور تعارف

    عموماً لوگ اپنے دوست احباب کو کوئی کتاب پڑھنے کے لیے تو کہتے ہیں لیکن بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ اس کے بارے میں ایسا تعارف کرائیں کہ سامنے والا اس کتاب کو پڑھنے پر مجبور ہوجائے۔ دوسرا یہ کہ اکثر ہمیں کتابوں کی فہرست بھی پڑھنے کو ملتی ہے یا کسی سے اس کا نام سننے کو ملتا ہے لیکن اس کتاب میں کیا ہے، یہ...
  10. نایاب

    گیارہویں سالگرہ سرشار مجھے جن کی توجہ رکھتی ہے

    السلام علیکم محترم ابن سعید بھائی نے محفل کی آٹھویں سالگرہ پر اک دھاگہ کھولا تھا ۔ دھاگہ پڑھنے کے بعد سے میری یہ خواہش تھی کہ میں بھی ان کے نام لکھ اک کی محبت و توجہ کا شکریہ ادا کروں ۔ ہاتھ سے لکھنا میرے لیئے مشکل تھا سو پینٹ نیٹ ڈاٹ کام پر تجربہ کرتا رہا ۔ آپ سب کی توجہ نے مجھے سچ میں سرشار...
  11. عبدالمغیث

    میگزین کا نام تجویز کریں

    کچھ ھفتے پہلے میں نے ایک دھاگہ 'اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر' کے نام سے شروع کیا تھا۔ دوستوں نے بہت ہی مفید مشورے دیے۔ اب اس میگزین کا نام تجویز کرنا ہے۔ پہلے میرا ارادہ اسے صرف اردو میں شائع کرنا تھا لیکن اب میں نے اسے بائی لنگوئل یعنی دونوں اردو اور انگلش ایک ساتھ بنا دیا ہے۔ میرے...
  12. راحیل فاروق

    اردو ناموں کا وکی

    آج محفل پہ ناموں اور تخلصوں وغیرہ سے متعلق کچھ دھاگے دیکھ رہا تھا۔ خیال آیا کہ کتنا اچھا ہو اگر ایک وکی قائم کر دیا جائے جس پر لوگ ہر قسم کے اردو میں استعمال ہو سکنے والے بچوں اور بچیوں کے نام مع مطالب لکھ دیا کریں اور ساتھ ساتھ اصلاح و استناد کا سلسلہ بھی چلتا رہے۔ مزید بہتر یہ ہو گا کہ کوئی...
  13. محسن وقار علی

    منفرد نام

    دوستو!اس دھاگے میں آپ نے منفرد نام شئیر کرنے ہیں یعنی ایسے نام جو آپ نے پہلے کبھی نہ سنے ہوں یا بہت ہی کم سنے ہوں یہ دھاگہ شروع کرنے کی "انسپریشن" میں نے "اردو وی او اے" کی ریڈیو سروس کی ٹیم میں شامل خاتون "بہجت جیلانی" کے نام سے لی ایک انٹرنیٹ سرچ کے مطابق "بہجت" عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کے...
  14. ن

    امن

    اماّں باہر کھیلنے جاوٴں؟ ماں کی جیسے جان ہو نکلی گھبرا کر بچّے سے بولی رکو بیٹا ذرا رُک جاوٴ پہلے باہر کا منظر دیکھ آوٴں ماں کی بات اور گھبراہٹ پر بچّہ ہنس کر ماں سے بولا امّاں تم بھی حد کرتی ہو کراچی میں رہ کر ڈرتی ہو دیکھو پچھلے دو گھنٹوں میں نہ تو کوئی گولی چلی ہے نہ ہی کوئی لاش گری ہے...
  15. ش زاد

    ہماری بٹیا کا نام تجویز کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ش زاد

    تمام اہلِ محفل کو حرف ،،خ ،، سے ہماری بٹیا کا نام تجویز کرنے کی دعوت دی جاتی ہے
Top