عبدالمغیث
آخری سرگرمی:
‏مارچ 28, 2018
رکنیت:
‏ستمبر 23, 2014
مراسلے:
79
نمبرات:
18
محصول مثبت درجہ بندیاں:
112
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
4
محصول منفی درجہ بندیاں:
3

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 47 7
زبردست 32 3
معلوماتی 13 3
دوستانہ 8 7
پر مزاح 12 9
متفق 3 7
غیر متفق 0 1
غمناک 1 0
ناقص املا 2 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 1 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏مارچ 3, 1968 (عمر: 53)
مقام سکونت:
آئرلینڈ
پیشہ:
ڈاکٹر

اس صفحے کی تشہیر

عبدالمغیث

محفلین, مذکر, 53, از آئرلینڈ

آرزو اور جستجو کی جنگ میں مصروف ‏فروری 15, 2015

عبدالمغیث کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏مارچ 28, 2018
    1. محمد خرم یاسین
      محمد خرم یاسین
      السلام علیکم عبدالمغیث صاحب!
      اتفاق دیکھیے کہ میں نے آئر لینڈکے بارے میں کچھ نثری نظمیں لکھ رکھی ہیں اور کچھ مزید لکھ رہا ہوں۔ کیا آپ اپنے میگزین میں ان نثری نظموں کو کوئی جگہ عنایت کریں گے؟ اگر ہاں تو کس طرح آپ سے رابطہ کیا جائے ، کیسی بھیجی جائیں؟
      1. عبدالمغیث
        عبدالمغیث
        آئرلینڈ کے بارے میں؟ اگر آپ مجھے بھیج سکیں تو آپ کی عنایت ہو گی۔ اشاعت کے بارے میں تو انھیں دیکھنے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ ان کی اشاعت میرے لیے باعثِ افتخار ہو گی۔ southdublinmaktab@gmail.com برائے مہربانی اس ای میل ایڈریس پر بھیج دیں۔ جزاک اللہ۔
        ‏مئی 6, 2016
        محمد خرم یاسین نے اسے پسند کیا۔
    2. شفیع
      شفیع
      برادر عبدالمغیث
      السلام علیکم۔
      آپ نے اردو میگزین کیلئے سوفٹ کا پوچھا ہے۔ پاکستان (کراچی)میں میرا یہی کام ہے۔ اگر آپ کوئی میگزین تیار کرنا چاہتے ہیں تو مجھے اس کا مٹیریل ارسال کردیں۔ میں میگزین تیار کرکے ارسال کردوں گا۔ شکریہ
      شفیع
      1. عبدالمغیث
        عبدالمغیث
        شفیع بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔ میں کس طرح آپ سے رابطہ کر سکتا ہوں؟
        ‏اپریل 10, 2016
    3. عبدالمغیث
      عبدالمغیث
      آرزو اور جستجو کی جنگ میں مصروف
      1. bilal260 نے اسے پسند کیا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏مارچ 3, 1968 (عمر: 53)
    مقام سکونت:
    آئرلینڈ
    پیشہ:
    ڈاکٹر
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Shh
    میرا نام ڈاکٹر عبدالمغیث ہے۔ میں ایک میڈیکل ڈاکٹر ہوں۔ جی ہاں، کچھ ڈاکٹر بھی با ادب یعنی ادب سے لگاؤ رکھنے والے ہوتے ہیں۔

    میں شاعر نہیں ہوں بلکہ اس میدان کا اناڑی کھلاڑی بھی نہیں ہوں۔ میں چیزوں کی گہرائیوں کو محسوس کر کے اپنے احساسات کو لفظوں میں ڈھالنے کی کوشش کرنے کی بھی کوشش کرتا ہوں۔