نتائج تلاش

  1. عبدالمغیث

    نظم

    من شرارہ ، تن اکیلا ، روح پرائی ، دنیا میلہ وقت آوارہ ، مقدر قیدی ، درد بیلی ، شوق طویلہ عشق دریا ، خوف سمندر ، خواہش پُروا ، سپنا چندر ہستی فانی ، خِرَد مَعارِف ، حُسن نشیلا ، جُنوں قلندر فِراق حقیقت ، وَصْل سراب ، فَصْل مجازی ، ذوق شراب دل پجاری ، مسجد مندر ، آشا مُورت ، ہَوَس محراب سانس...
  2. عبدالمغیث

    نظم برائے ۔۔۔۔۔

    اِس جہانِ رنگ و بُو سے ماورا بھی ہے ذروں کی کائنات بس اک ذرا سی ہے پوشیدہ ہے جہان جو اُس کو تلاش کر تیرے وجود کا اَصْل وہیں کُھرا بھی ہے پا لے اگر تُو اپنے ہی وجود کی حقیقت خزینہء قارون بھی بس خاکِ پا ہی ہے کہتے ہیں لوگ جس کو خاتمہء زندگی اَبَد کی زندگی کا پہلا سِرا بھی ہے قِرْأَت نہیں محض جو...
  3. عبدالمغیث

    نظم برائے اصلاح

    آخری مصرع کا ایک اور انداز آئین ہے مکمل نہیں رسمِ بُت طرازی
  4. عبدالمغیث

    نظم برائے اصلاح

    ایسے بھی لوگ ہیں جو انسان ہیں مجازی محرومِ دل شکستہ ، محرومِ دل گُدازی ہے اُن کی زندگی میں بس رہنما خِرَد نہ فلسفہ غزالی ، نہ اُلفتِ شرازی احساس کو بُھلا کر کُلیہ شمار کرنا ہے طرز یہ فرنگی نہیں طور یہ حجازی اسلام کے سودائی پڑھ لے نبی کی سیرت ہر کارِ زندگی میں شامل ہے دل نوازی اسلام کو بناو نہ...
  5. عبدالمغیث

    اپنا گھر

    آمین
  6. عبدالمغیث

    اپنا گھر

    مشکور ہوں حوصلہ افزائی کے لیے۔
  7. عبدالمغیث

    اپنا گھر

    حوصلہ افزائی کا شکریہ
  8. عبدالمغیث

    اپنا گھر

    اپنا گھر تحریر: ڈاکٹر عبدالمغیث میں ایک بنگلا نما بڑے سے مکان میں رہتا تھا۔ لیکن یہ گھر میرا اپنا نہ تھا۔ میں نے مستقبل قریب میں اپنا ذاتی گھر تعمیر کرنا تھا۔ میں نے اپنے ڈریم ہاؤس کے بارے میں پلاننگ شروع کی کہ وہ کیسا ہو۔ میں چاہتا تھا کہ میرا گھر بہت کشادہ ہو جس میں کسی قسم کی کوئی تنگی...
  9. عبدالمغیث

    آئرلینڈ کے بارے میں؟ اگر آپ مجھے بھیج سکیں تو آپ کی عنایت ہو گی۔ اشاعت کے بارے میں تو انھیں...

    آئرلینڈ کے بارے میں؟ اگر آپ مجھے بھیج سکیں تو آپ کی عنایت ہو گی۔ اشاعت کے بارے میں تو انھیں دیکھنے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ ان کی اشاعت میرے لیے باعثِ افتخار ہو گی۔ southdublinmaktab@gmail.com برائے مہربانی اس ای میل ایڈریس پر بھیج دیں۔ جزاک اللہ۔
  10. عبدالمغیث

    دوسرا چہرہ

    دوسرا چہرہ ڈاکٹر عبدالمغیث سائنس تو ہمیں بتاتی ہے کہ جب ہم کسی چیز کو دیکھتے ہیں تو دراصل حقیقت میں ہم اُسے نہیں دیکھ رہے ہوتے بلکہ اُس چیز سے منعکس ہونے والی روشنی سے ہماری آنکھ کے اندرونی پردے پر جو تصویر بنتی ہے ہم اُسے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ یوں ہم کسی بھی چیز کو براہِ راست دیکھ ہی نہیں سکتے۔...
  11. عبدالمغیث

    شفیع بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔ میں کس طرح آپ سے رابطہ کر سکتا ہوں؟

    شفیع بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔ میں کس طرح آپ سے رابطہ کر سکتا ہوں؟
  12. عبدالمغیث

    علم اور عالم

    تو پھر لگے ہاتھوں کوئی ایسی کتاب بھی بتا دیں جس کے مطالعہ سے کسی کُند ذہن کو بھی بحروں کی کچھ سمجھ آنے لگے۔
  13. عبدالمغیث

    علم اور عالم

    بحرِ اوقیانوس میں۔ اس کو غرق کلام بھی کہتے ہیں۔ مذاق کرنے کی معافی۔ صاحب میں بحروں سے مکمل بے بہرہ ہوں۔ یہ دانش مجھے حاصل نہیں ہے۔
  14. عبدالمغیث

    علم اور عالم

    جسے علم سکھائے نہ عشق و ادب اُس علم کے حامل کو عالم نہیں کہتے سُنائے جو سزا سخت مجرم ہو بھلے حاکم مُنصف کسی ایسے کو ظالم نہیں کہتے سبق جو نہ پڑھائیں محبت کا اخوت کا اتالیقوں کو ایسے متعالم نہیں کہتے بھڑک اُٹھے جو نفس پہ چوٹ آنے سے اکثر اُس ظاہری عاجز کو حالم نہیں کہتے رستہ جو مسافر کو نہ منزل...
  15. عبدالمغیث

    بے وزن شاعری ۳

    اُستادِ محترم کوئی اعتراض نہیں بشرطیکہ اس علم کے حامل اسے مجھ جیسے کم عقل لوگوں تک پہنچانے کا کوئی طریقہ دریافت کر سکیں۔ میں نے اپنی کج عقلی کے باوجود اس کی شد بد حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس فورم سے استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔ فورم پر بتائی گئی کتب کا مطالعہ کیا۔ کچھ بڑوں سے بھی مشورے لیے۔...
  16. عبدالمغیث

    بے وزن شاعری ۳

    اک روز اک مریض نے طبیب سے کہا دل میں ہے درد میرے دے مجھ کو کچھ دوا دل کا کِیا طبیب نے مکمل معائینہ بے عیب تھا وہ دل جیسے کہ آئینہ بتایا طبیب نے نہیں دل میں کچھ خرابی ہاں دھڑکنوں میں اسکی ہے کچھ اضطرابی پوچھا طبیب نے کہ کیا ہے درد کا بیاں علامت تیرے مرض کی پوشیدہ ہے کہاں بتایا مریض نے کہ یہ مرض...
  17. عبدالمغیث

    کیا آپ کی تحریروں کی مکتوب میگزین میں اشاعت کی اجازت ہے

    ہر لکھنے والے کو رائٹر یا لکھاری کہتے ہیں اور آپ لکھ ہی تو رہے ہیں۔ ہاں آپ بہت بڑے رائٹر ہیں یا نہیں اس بات پر بحث ہو سکتی ہے۔ اجازت کا شکریہ۔
  18. عبدالمغیث

    کیا آپ کی تحریروں کی مکتوب میگزین میں اشاعت کی اجازت ہے

    زیک جی۔ یقیناً ایسا بھی کیا جائے گا۔ تاہم پیشگی او کھلی اجازت سے وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی طرح کے فوائد حاصل ہو جاتے ہیں۔
  19. عبدالمغیث

    کیا آپ کی تحریروں کی مکتوب میگزین میں اشاعت کی اجازت ہے

    پیارے اور محترم بھائیو اور بہنو شاید آپ کو یاد ہو کہ کچھ عرصہ قبل میں نے اس فورم پر اپنا ارادہ ظاہر کیا تھا کہ میں ایک مگزین کی اشاعت کا ارادہ رکھتا ہوں۔ الحمدوللہ آئرلینڈ سے اس میگزین کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس میگزین کا نام مکتوب ہے اور یہ ایک بائی لینگوئل میگزین ہے تقریباً ۷۰ فیصد انگلش اور ۳۰...
  20. عبدالمغیث

    بے وزن شاعری ۲

    اس تضاد کو میں نے بھی محسوس کیا تھا۔ جب میں نے اپنے آپ کو ٹٹولا تو ایسا محسوس ہوا جیسے میں ایک طرح کی بغاوت کر رہا ہوں۔ ایسا لگتا ہے کہ جب کافی مطالعہ اور کوشش کے باوجود علمِ عروض سمجھ میں نہیں آیا تو میرے اندر اس علم کے خلاف نادانستہ ایک بغاوت سی اُبھر رہی ہے۔ شاید اسی لیے علانیہ طور پر بے وزن...
Top