عبدالمغیث

میرا نام ڈاکٹر عبدالمغیث ہے۔ میں ایک میڈیکل ڈاکٹر ہوں۔ جی ہاں، کچھ ڈاکٹر بھی با ادب یعنی ادب سے لگاؤ رکھنے والے ہوتے ہیں۔

میں شاعر نہیں ہوں بلکہ اس میدان کا اناڑی کھلاڑی بھی نہیں ہوں۔ میں چیزوں کی گہرائیوں کو محسوس کر کے اپنے احساسات کو لفظوں میں ڈھالنے کی کوشش کرنے کی بھی کوشش کرتا ہوں۔
مقام سکونت
آئرلینڈ
جھنڈا
Ireland
موڈ
Shh
Gender
Male
Occupation
ڈاکٹر
Top