مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

محفل کے شعرا میں 2008 کے بہترین جدید شاعر اور بہترین نئی میل اینٹری کے تمغوں کے بعد لائبریری میں نمایاں ٹیم ورک کا تمغہ حاصل کرنے والے م- م- مغل بھیا کو بہت بہت مبارک۔

اللہ ان کی ذات سے نہ صرف محفل کو عطر بار رکھے بلکہ اردو ڈیجیٹل لائبریری کو بھی نئی جہت اور رفعتیں عطا کرے۔ آمین

:):):) م۔ م۔ مغل بھیا کو بہت بہت مبارک :):):)
 
مغزل

محفلین

بہت بہت شکریہ سعود بھائی ۔
یہ محض آپ دوستوں کی محبتیں ہیں ۔ وگرنہ من آنم کہ من دانم ۔
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ اور آپ کے توسط سے میری ٹیم کو بھی مبارکباد۔
والسلام
 
شمشاد

لائبریرین
ظلِ الٰہی رعایا کی طرف سے آپ کو اور آپ کے درباریوں کو (آپ کی ٹیم) بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ کرئے آپ کی سلطنت قائم رہے اور آپ کی سرپرستی میں ایسے ہی ترقی کرتی رہے۔

(سعود بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ)
 
مغزل

محفلین
بہت بہت شکریہ ’” تمغوں والے بابا ‘‘ آپ کی محبت ہے وگرنہ میں کس قابل ( ٹیم تو خیر قابل ہے)
 
Top