مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

زینب

محفلین
مغل بھائییییییییییییییییییییییییییییییییییییی مبارکاں میں‌بھی پہنچ ہی گئی آخر یہاں تک ڈھونڈتے ڈھونڈتے
 

مغزل

محفلین
مبارک ہو محمود یہ نیا اوارڈ۔

بہت بہت شکریہ بابا جانی ۔
ایوارڈ تو جز وقت خوشی ہے مجھے تو آپ سے شرفِ مجلس کی دائمی خوشی نصیب ہے بابا جانی ۔
یونہی محبتوں میں یادرکھیں ۔ اللہ آپ کا سایہ ہم پر چھتنار رکھے ۔
والسلام
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم جناب م م مغل جی
سدا خوش رہیں آمین
121.gif
نایاب
 

زینب

محفلین
بہت خوب بھئی نایاب بھائی سب کو مبارک دینے کے لیے بہت ہی خاص اہتمام کیا کرتے ہیں
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاء اللہ

ماشاءاللہ

بہت خوب پیارے بھائی! ایوارڈز اور اعزازات تو آپ کے دیوانے ہیں۔

یقیناَ یہ آپ کی انتھک محنت اور قابلیت کے آگے کچھ بھی نہیں ہے سوائے ایک اظہار کے۔


خوش رہیے بھائی! سدا خوش رہیئے!

:chill: :chill: :chill:

دُعاگو

آپ کا بھائی
 

مغزل

محفلین
ماشاء اللہ ماشاءاللہ
بہت خوب پیارے بھائی! ایوارڈز اور اعزازات تو آپ کے دیوانے ہیں۔
یقیناَ یہ آپ کی انتھک محنت اور قابلیت کے آگے کچھ بھی نہیں ہے سوائے ایک اظہار کے۔
خوش رہیے بھائی! سدا خوش رہیئے!
:chill: :chill: :chill:
دُعاگو
آپ کا بھائی

پیارے بھائی السلام علیکم
کیسے ہیں ویسے تو میں ناراض تھا مگراب ناراضگی نہیں رہی۔
بہت بہت شکریہ دعاؤں اور حوصلہ افزائی کیلیے ۔
والسلام
 

محمداحمد

لائبریرین
پیارے بھائی السلام علیکم
کیسے ہیں ویسے تو میں ناراض تھا مگراب ناراضگی نہیں رہی۔
بہت بہت شکریہ دعاؤں اور حوصلہ افزائی کیلیے ۔
والسلام

آپ ناراض سہی بات تو کرلیں ہم سے
کچھ نہ کہنے سے محبت کا گماں ہوتا ہے

ویسے آپ ناراض کیوں تھے ہم سے، ہم تو خود سے ہی روٹھے ہوئے ہیں آج کل آپ کو بھی ناراض کردیا انجانے میں :frustrated:
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد

ویسے کچھ لوگ گلابی گلابی کیون لگ رہے ہیں :confused: یہ بھنگ کا نشہ تو نہین ہے پر مین نے بھنگ کیوں کب پی :tongue:
 

مغزل

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد

ویسے کچھ لوگ گلابی گلابی کیون لگ رہے ہیں :confused: یہ بھنگ کا نشہ تو نہین ہے پر مین نے بھنگ کیوں کب پی :tongue:

شکریہ ادی ۔
یہ گلابی ہونا بھنگ کا کمال نہیں بلکہ خودفریبی ہے ۔تاکہ گلابی ( مرد) کو گلاب کہا جاسکے اور گلابی (خاتون) کو گلابو ۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
مغل بھائی ان ایوارڈز کی خوشی میں کوئی پارٹی ہو گی یا آپ ہمیں بس ایک غزل سنا کے بھگانے کا ارادہ رکھتے ہیں
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی ان ایوارڈز کی خوشی میں کوئی پارٹی ہو گی یا آپ ہمیں بس ایک غزل سنا کے بھگانے کا ارادہ رکھتے ہیں

بولو بھیا کی جان ۔ کیا چاہیے ۔۔ میں انکار نہ کروں گا ۔
بلکہ 8 فروری کو ’’ زے ‘‘ کی سالگرہ ہے ۔ ایک خرچے میں دو کام ہوجائیں گے ۔۔ :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
ہایں یہ کنجوسی نا جی نا بھائی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک شانداااار سے پارٹی بس اور کچھ نہیں
 

مغزل

محفلین
اچھا جو چاہو بھئی ۔ کان میں بتا نا سب نے سن لیا تو خرچہ بڑھ جائے گا۔ہاں صرف جیہ ، جیا راؤ، فاطمہ، عندلیب ، سیدہ جی ، ماورا، تعبیر اور سارہ کو بتا دینا۔
شمشاد بھائی دور رہتے ہیں، سعود مانگتے نہیں ،وجی سے میرا پھڈا ہے ، عمار سے ناراض ہوں، بابا جانی آئیں گے نہیں، فاتح خرچہ کرکے اپنا نام کمائیں گے،
حجازی غائب ہیں، وارث صاحب بچوں کی پارٹی میں نہیں آئیں گے ، نوید بھائی فاتح کی طرح بیمار ہیں کھائے پیے بغیر لفافہ نہیں دیں گے ، نبیل بھائی کی گاڑی خراب ہے ۔
شامل کے ابا مصروف ہیں ، امین سورہا ہوگا، کاشان کے ابا ملاقات نہ ہونے پر برہم ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہاں اور کسی کو بلانا ہو تو بلالینا۔
 
Top