مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

عائشہ عزیز

لائبریرین
سعود ابن سعید بھائی آپ کو پچاس ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبارک باد۔:zabardast1:
اور فی مراسلہ ضرب تین مسکانیں یعنی ڈیڑھ لاکھ مسکانوں پر بھی بہت بہت مبارک باد۔:good:
سعودی مسکانیں تو اب محاورہ بن گیا ہے کہ کسی کو تین مسکانیں دینی ہوں تو بندہ کہتا ہے کہ سعودی مسکانیں لے لیں جی۔:):):)

اور عائشہ عزیز بہنا پچیس ہزار مراسلوں پر بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔:best:
پچیس ہزار تو واقعی ایک زبردست سنگ میل ہے اس لئے ساتھ میں تحفے کے طور پر سعودی مسکراہٹیں بھی قبول فرمائیں۔:):):)
تھینک یو بھیااا ۔۔ یہ آپ کب سے مسکانوں پر ٹرخانے والے بھیا بن گئے ہیں؟ :p
 
577586_455219431156873_811634205_n.jpg
images
images
l.gif
congratulations-1929.gif
 

عینی شاہ

محفلین
واوووووووووووووووووووووووووووووو دیٹس گریٹ گریٹ ایونٹ :)
عینی مینی کی طرف سے مینی مینی کانگریجولیشنز سعود بھائی کو ۔۔۔اور عاشی کو :):) سوری میں کچھ لیٹ ہوگئی :p
 

کاشفی

محفلین
محفل کے ہر دلعزیز اور محترم ابن سعید بھیا کو میری اور تمام محفلین کی جانب سے 50000 مراسلات مکمل کرنے اور اس سے بھی "تین گنا" مسکانیں بکھیرنے پر ڈھیروں مبارکباد :) :) :)


1016048_330474317085035_25868278_n.jpg
1016048_330474317085035_25868278_n.jpg
1016048_330474317085035_25868278_n.jpg




1002264_330477857084681_2107820683_n.jpg


994278_330477913751342_192313969_n.jpg


اور یہ رہا بھیا آپ کا تحفہ :) :) :) کھول کر دیکھیں ناں :p


993781_330478063751327_848080338_n.jpg


اور بھیا کی دلاری بٹیا اور ہماری پیاری بہنا عائشہ عزیز کو 25000 مراسلات مکمل کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد :) :) اس خوبصورت سلسلے کو یونہی رواں رکھیئے گا :) :)

946482_330475893751544_498712595_n.jpg


1000174_330476167084850_837149975_n.jpg


اور یہ تحفہ پیاری بہنا کے لیے :) :)

988629_330476047084862_625833789_n.jpg


ارے کیا کہا "یہ کھلے گا کیسے" o_O او ہو بھئی :ohgoon:
ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا
وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا
:p


اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ اپنی خاص پناہوں میں رکھے - آمین :) :) :)

آمین۔
ابن سعید بھائی اور بہنا عائشہ عزیز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔
دونوں خوش و خرم رہیں۔۔آمین
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top