مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

نیلم

محفلین
عائشہ بہت بہت مبارک باد وصول کرو میری طرف سے کم کم بولنے کی
سعود بھائی زیادہ بولنے پر پہلے نمبر پر رہے اور تم کم بولنے کی وجہ سے دوسرے نمبر پہ آئی ہو :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
مجھے نہیں پتا بھلکڑ بھیا
خود ہی یاد کریں۔ آپ کے بھولنے کی عادت تو ختم ہو ناں
ڈاکٹر صاحبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ تو آپ کو بھی نہیں تو بھلکڑ کون ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات بتاؤ مجھے چُپ کرکے۔۔۔۔
یہ عادت ۔۔۔۔لوہے پہ لگی ہوئی پکی لائن کی طرح ۔۔۔جلنے پر بھی نہ جائی گی۔۔۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو ابن سعید بھائی اور عائشہ عزیز ۔
یونہی رونقیں اور مسکانیں بکھیرتے رہیں۔ آمین :)
وعلیکم السلام
تھینک یو اپیا
بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی اور عائشہ بہن :)
تھینک یو بھیا
 
Top