مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر!!! تم میرے ساتھ ہو یا بھیا کے ساتھ ۔۔ :cautious:
بھیا زیادہ ماہر ہیں ناں بابا۔۔:p
چلو میری بات سے اتفاق کرو ناں اب
ہاں ناں بالکل ٹھیک کہا بھیا تو سب سے زیادہ ماہر ہیں :) :) :)
اور بھئی میں غیر جانبدار ہوں :rolleyes:
کر لیا اتفاق :پ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

غدیر زھرا

لائبریرین

یوسف-2

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں کو
1016048_330474317085035_25868278_n.jpg
1016048_330474317085035_25868278_n.jpg
 
Top