مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

نیرنگ خیال

لائبریرین
سلسلہ مسکانیہ کے مرشد (بقول آسمانی شیر) کو یہ ڈیڑھ لاکھ مسکانی مراسلے بہت مبارک ہوں کہ جناب ہر مراسلے میں کم سے کم تین مسکانیں تو ضرور ہی چھاپتے ہیں۔۔۔ :) :) :)
مانو گڑیا کو بھی پچیس ہزار "مجھے کیا پتا" مراسلے مبارک ہوں۔۔ جیتی رہو گڑیا :)
 
عائشہ عزیز

نینی بھیاااااااااااااااااااااااااااا
مجھے کیا پتا؟ :happy:
 
محمداحمد

لائبریرین
سلسلہ مسکانیہ کے مرشد (بقول آسمانی شیر) کو یہ ڈیڑھ لاکھ مسکانی مراسلے بہت مبارک ہوں کہ جناب ہر مراسلے میں کم سے کم تین مسکانیں تو ضرور ہی چھاپتے ہیں۔۔۔ :) :) :)
مانو گڑیا کو بھی پچیس ہزار "مجھے کیا پتا" مراسلے مبارک ہوں۔۔ جیتی رہو گڑیا :)

مجھے کیا پتہ بھیا۔۔۔! :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

رانا

محفلین
سعود ابن سعید بھائی آپ کو پچاس ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبارک باد۔:zabardast1:
اور فی مراسلہ ضرب تین مسکانیں یعنی ڈیڑھ لاکھ مسکانوں پر بھی بہت بہت مبارک باد۔:good:
سعودی مسکانیں تو اب محاورہ بن گیا ہے کہ کسی کو تین مسکانیں دینی ہوں تو بندہ کہتا ہے کہ سعودی مسکانیں لے لیں جی۔:):):)

اور عائشہ عزیز بہنا پچیس ہزار مراسلوں پر بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔:best:
پچیس ہزار تو واقعی ایک زبردست سنگ میل ہے اس لئے ساتھ میں تحفے کے طور پر سعودی مسکراہٹیں بھی قبول فرمائیں۔:):):)
 
Top