1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

ابن سعید نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2019

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,123
    تنزل الملائكة و الروح

    :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,487
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    نص قاطع :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,417
    موڈ:
    Cool
    محفل کے تمام اراکین کو 14ویں سالگرہ مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ پاک اس محفل کو یونہی آباد رکھے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,672
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شمار دانہ تسبیح میں امام نہیں۔۔۔ اور اس جیسی تمام باتیں وغیرہ وغیرہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    2,288
    پیاری اُردو محفل کی سالگرہ سب کو بہت مبارک!
    اللہ اُردو محفل کو اور اس سے جڑے ہر فرد کو سلامت رکھیں آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  6. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی کام نکلوانا ہوگا۔:sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    کبھی کبھی مجھے محفل کی اس کشش پر بے حد حیرت ہوتی ہے۔
    اتنے سال گزرنے کے باوجود ایسا نہیں ہوا کہ محفل میرے روز مرہ کے معمولات میں شامل نہ رہی ہو، ایسا تبھی ہوتا ہے جب آپ کی اس جگہ سے، ان لوگوں سے گہری وابستگی ہو..
    میرے دل میں محفل کے لیے ایک خاص جگہ ہے، وہ قیمتی جگہ جو ہم اپنے اساتذہ کو دیتے ہیں۔
    دعا ہے کہ محفل ہمیشہ داٸم آباد رہے۔
    اور محفلین یونہی اس کی ترویج کے لیے اپنا بہترین حصہ ڈالتے رہیں۔

    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    محفلین کو سالگرہ مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  9. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    چودہ سال ۔۔۔ سبھی محفلین کو سالگرہ مبارک ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  10. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تمام محفلین کو دلی مبارکباد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,167
    محفلین کو مبارک ہو۔ سالگرہ کی خاطر جنگل بیابان چھوڑ کر آیا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,653
    موڈ:
    Cheerful
    محفل کو سالگرہ مبارک! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  13. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,653
    موڈ:
    Cheerful
    کیا محفل کی فعالیت اور پچھلے سالوں سے اس کے موازنے کا گراف پیش کیا جا سکتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,322
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے پیارے محفلین اور انتظامیہ کو اردو محفل کی چودھویں سالگرہ کی پرخلوص اور دعائیں بھری مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
    14ویں :birthday: اے اردو محفل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  15. اظہرالحق

    اظہرالحق محفلین

    مراسلے:
    638
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    سب دوستوں کو محفل کی چودھویں سالگرہ مبارک
    مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ میں اردو کے اس پہلے یونی کوڈ کے فورم کا بالکل شروع کا رکن ہوں
    نبیل اور زیک بھائی سب سے زیادہ مبارک باد اور داد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے اس فورم کی بنیاد رکھی
    دعا ہے کہ یہ محفل یونہی جمی رہے ، آمین

    یار ہنستے رہیں ، یار گاتے رہیں
    یونہی سجتی رہیں محفلیں پیار کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,489
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہم آپ کو لوٹ کر آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تمام محفلین کو اردو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔
    اللہ سے دعا ہے کہ سب محفلین کو دونوں جہانوں کی خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    لیکن اب تک یہ جن بھوت میں تبدیل ہو چکے ہیں:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,679
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  20. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,653
    موڈ:
    Cheerful
    منتظمین کی رسائی تو ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر