چودہویں سالگرہ

  1. نیرنگ خیال

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر تاخیری خطاب۔۔۔۔۔

    سب سے پہلے تو شکریہ فرقان۔۔۔ مجھے دعوت کلام کے لیے۔۔۔ اب ذرا شور کم کروا دیجیے۔۔۔ یہ سامنے کی قطار میں لوگوں سے کہیے آرام سے بیٹھیں۔ یہ پنکھوں کی آواز کم کروا دیں، یا پھر اس مائیک کا والیوم بڑھا دیں۔ بہرحال کچھ کیجیے۔ ہاں شروع کر تے ہیں۔۔۔ دھیرج دھیرج۔۔۔ السلام علیکم محفلین! مجھے یہ بتانے کی...
  2. فرقان احمد

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    محفل میں محبتوں کے فروغ اور چہل پہل میں اضافے کے لیے ہم دن رات کوشاں ہیں۔ اسی مقصد کے پیش نظر ایک اور لڑی کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ محفلین کو اُن کی شخصیت کی مناسبت سے کسی خطاب سے نوازیے۔ لیجیے صاحب، اعلان ختم ہوا ۔۔۔! :redheart::redheart::redheart:
  3. نبیل

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر

    السلام علیکم محفلین، قدرے تاخیر سے ہی سہی، لیکن محفل فورم کی چودہویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میں گزشتہ کچھ عرصے میں فورم پر فعال نہیں رہا ہوں، اس لیے فورم پر سرگرمیوں کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتا۔ البتہ قیاس یہی ہے کہ گزشتہ سال دو ملین پیغامات کا ہدف مکمل کرنے کے لیے جو سرگرمی کی لہر آئی...
  4. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    لیجیے احباب! شعراء و نیم شعراء و غیر شعراء سب متوجہ ہوں۔ اس سالگرہ پر ایک ہلکے پھلکے سلسلہ کا آغاز کرتے ہیں۔ تو صاحبان کرنا کچھ یوں ہے کہ کسی بھی شاعر کا ایک مصرع ادھار لیجیے، اور اس پر مزاحیہ سی گرہ لگائیے۔ مصرع کی کوئی قید نہیں ہے، جو مصرع اچھا لگے، اسے اپنے مصرع کے ساتھ ملا کر نیا رنگ دیجیے۔...
  5. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    میری تجربہ گاہ سے کیمیائی بخارات چھوڑتی ہوئی فلاسک کی جانب سے تمام محفلین کو اردو محفل کی چودھویں سالگرہ مبارک ہو! فلاسک کا پیغام ہے: "میری طرح محفل میں شرلی چھوڑتے رہو" :)
  6. ابن سعید

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    اول اول تو محفل کی چودہویں سالگرہ کی مبارکباد قبول فرمائیں۔ چودہ برس کم نہیں ہوتے، اتنی مدت میں کیا کچھ نہیں بدل جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر کسی پلیٹ فارم کا چند برسوں سے زیادہ عرصہ تک قائم رہنا اس کی اہمیت کی غماز تو ہے ہی ساتھ ہی ان تمام لوگوں کی کوششوں کا منہ بولتا ثبوت بھی جو اس تمام عرصہ میں کسی نہ...
  7. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال چہاردہم

    دوستو! اردو ویب کی ایک اور سالگرہ کی پیشگی مبارکباد قبول فرمائیں۔ اب سے چند گھنٹے بعد اردو ویب کے قیام کو پورے چودہ برس ہو چکے ہوں گے! سابقہ دستور کے مطابق ایک دفعہ پھر وہ موقع آ گیا ہے جب اردو ویب کے زیر اہتمام چل رہی تمام خدمات کو جاری رکھنے نیز ان کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے تمام محبان اردو...
Top