1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

عرفان سعید نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,275
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    میری تجربہ گاہ سے کیمیائی بخارات چھوڑتی ہوئی فلاسک کی جانب سے تمام محفلین کو اردو محفل کی چودھویں سالگرہ مبارک ہو!
    فلاسک کا پیغام ہے:
    "میری طرح محفل میں شرلی چھوڑتے رہو"
    :)
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بیکری کی بھٹی کی چمنی سے اٹھتا دھواں فضاء میں تازہ نان ختائی کی خوشبو بکھرتے ہوئے اردو محفل کی سالگرہ پر اپنی مسرت کا اظہار کر رہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,275
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    وزیراعظم پاکستان کا سالگرہ پر خصوصی پیغام:
    سالگرہ آ نہیں رہی، سالگرہ آ گئی ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,053
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میری خلائی (اور خیالی) رصد گاہ سے موصول شدہ "ای-ڈاک" مطابق ایک جائیگینٹک مواصلاتی سیارہ جدید ترین آلات سے لیس کر کے محفل کے مدار میں چھوڑا جائے گا یہ چودھویں سالگرہ پر چودھویں کے چاند کی طرح روشن ہو گا اور اس کا کام اتنا اہم ہوگا جتنا محفل کی انتظامیہ کا بھی نہیں ۔
    اس کا مشن ہوگا مذہب سائنس کے زمروں پر خاص نظر رکھنا اور ہم آہنگی کے پیغامات بروقت ارسال کرنا ، محفل کی فضا کو خوشگوار بنانا ، عدم برداشت اور شدت کو ختم کرنا ، دوستانہ ماحول کو یقینی بنانا اورمحفلین کی ملاقاتوں کےحیلے تلاش کرنا ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اب میں کچھ کہوں گا تو "کیمیا گر" کو "فلسفہ" لگے گا، لہذا کچھ کہنے کے بجائے اس سالگرہ پر محبت بھرا "سیبے والا بم" پھاڑنے کی سعادت حاصل کرنا چاہوں گا جس کے پھٹنے سے تخریب کاری یہ ہو کہ کوئی تخریب کار باقی نہ رہے۔ اور سب کے دل محبت سے بھر جائیں۔

    جس کا دھواں، عود کی لکڑی کے خوشبودار دھوئیں جیسا ہو جو دل اور دماغ کو معطر کردے اور کینہ و فساد کو کافور کردے۔ اور اس محفل کو سدا اپنی خوشبو سے مہکاتا رہے۔
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور جب آپ فلسفہ بھگارتے ہیں تو کیمیاگر کو کیمیائی تعاملات لگتے ہیں، جیسے :
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,275
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    سید قائم علی شاہ کا دعاؤں بھرا پیغام:
    میری عمر بھی اردو محفل کو لگ جائے!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 1, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,053
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سابق صدر ممنون حسین کا پیغام۔
    محفل کی سالگرہ کے جشن میں زیادہ شور شرابہ نہ کیا جائے میری نیند خراب ہوتی ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,053
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سابق چیف صاحب راحیل شریف کا مختصر مگر جامع اور مانع مراسلہ :
    شکریہ ۔اردو محفل ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    کچھ تو دماغ میں ہے یقینا بھرا ہوا
    سادہ سی بات بھی جنھیں لگتی ہے فلسفہ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئندہ ہونے والے بنگلہ دیش کے ساتھ میچ کو جیتنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے اردو محفل کی 14 ویں سالگرہ پر اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 1, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,275
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    فواد چوہدری نے اس اعلان کے ساتھ تمام محفلین کو مبارک باد بھیجی ہے:
    میں نے اگلے پانچ سالوں کا اردو محفل کی سالگرہ کا کیلنڈر تیار کر لیا ہے۔ منتظمین کو آئندہ تکلیف کرنے کی ضرورت نہیں۔

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  13. افتخاررحمانی فاخر

    افتخاررحمانی فاخر محفلین

    مراسلے:
    604
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Buzzed
    ازراہ تفنن فواد چودھری کے محفل میں آجانے کے بعد ہمارے وزیر اعظم کوبھی رہا نہیں گیا ۔ انہوں نے محفلین کو ’’شبھ کامنائیں‘‘ مبارک باد بھجوائی ہے۔ یک نہ شد دو شد کامحاورہ یہاں منطبق ہوگیا ۔

    ۔ [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  14. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل کی جانب سے فی الحال کرکٹ ٹیم کو چھوڑ کے باقی سب کو خیر مبارک!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,053
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سب سے بڑی ڈچ نیوز ایجنسی کے مطابق ۔
    ہالینڈ کے وزیر اعظم نے صبح سائیکل پر اپنے دفتر جاتے ہوئے سائیکل کی گھنٹی بجاتے ہوئے اردو محفل کی سالگرہ پر مبارکباد بھیجتے پائے گئے ۔
    نامہ نگار لکھتا ہے کہ اس پرمسرت موقع پر انہوں نے سائیکل چلاتے ہوئے دونوں ہاتھ چھوڑ کر خوشی کا اظہار بھی کیا اور گرتے گرتے بچے ۔ :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  16. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,275
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    ہیں!!!
    محفل کی سالگرہ آ گئی؟

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,489
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  18. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,275
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
    وزیر اعظم جشن اردو محفل فورم کا چاند تلاش کرتے ہوئے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,275
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    جو مرضی کیلنڈر بناؤ، محفل کی سالگرہ کا چاند صرف میں دیکھوں گا!

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر