1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 16, 2019

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,575
    محفل میں محبتوں کے فروغ اور چہل پہل میں اضافے کے لیے ہم دن رات کوشاں ہیں۔ اسی مقصد کے پیش نظر ایک اور لڑی کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ محفلین کو اُن کی شخصیت کی مناسبت سے کسی خطاب سے نوازیے۔ لیجیے صاحب، اعلان ختم ہوا ۔۔۔! :redheart::redheart::redheart:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 16, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 5
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,575
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • زبردست زبردست × 3
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,962
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,575
    جی ہاں، جناب! ایسے ہی! :) آپ ایسے 'زندہ دل' فرد سے ویسے کفن پوش کی توقع تھی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,689
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مفتیِ اعظم اردو محفل سید عمران
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,575
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,019
    زیک محفل کا سیاحتی ادارہ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,575
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • زبردست زبردست × 2
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,575
    ٓ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,019
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,505
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لڑی کہ سمت دیکھ کر عنوان میں خطابات سے قبل 'مزاحیہ' کے اضافے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے. :)
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,445
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ خطاب کسے ملا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,445
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    بوجھو تو جانیں!
    جانو جرمن کون؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  14. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مراسلہ تو فاروق سرور کا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,575
    محفل میں کئی محترم ہستیاں بھی ہیں جنہیں بہرصورت اچھے خطابات سے نوازنا لازم ہو گا۔ :) سب ہم سے تو نہ ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,019
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,505
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یعنی پہلے غیر محترم ہستیوں کی بات ہو رہی ہے؟ :p
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 17, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,575
    اوہ! آپ تو رہ گئیں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,689
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,019
    جانو جرمن آج صبح سے میرے سے کچھ خفا ہیں اس لئے فی الحال ان کا نام نہیں لے رہا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر