1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 16, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,445
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    محفل کی وینا ملک کی جانب سے ہمیں زبیدہ آپا کا خطاب!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  2. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,706
    موڈ:
    Asleep
    زیک کے مراسلات سے تو ایسا ہی لگتا ہے۔ عارف نے ٹرول کیا ہوگا غالبا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کا کوئی حل نہیں ہے عارف صاحب اور حال بھی کوئی نہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کا حسن ظن ہے, تابش بھائی :) ویسے میری ہوم ککنگ کے حساب سے باورچن یا تندور والی کا خطاب زیادہ مناسب ہے :D

    آخر میں دعا کرنا چاہوں گی اگر کبھی کوئی پروفیشنل شیف یہاں بھولے بھٹکے آئے تو خدا کرے میرے آڑے ترچھے کچن کے تجربات کو دیکھ کر ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہے آمین

    :angel:1
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  5. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,688
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    پاکستان میں سائنسدان بننا واقعی مذاق بن گیا ہے۔:party:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,776
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    Thank you for the compliment, my dear friend Janu the Germ! :in-love::highfive:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,688
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یار جانو جرمن سنا ہے آپ ون ٹو تھری بھول گئے ہیں؟;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,776
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    اس کو کہتے ہیں ارتقاء۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  9. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,688
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    احباب گواہ رہیں، جانو جرمن بڑا ہورہاہے!:)
     
    • متفق متفق × 3
  10. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,445
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,993
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میری جین کون ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,445
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    ایشل خانم
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,744
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اس حوالے سے آپ کا ذکر خیر بھی آگیا۔۔۔ مچھلی پیڈیا۔۔۔۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    1,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کی محبت ہے بھیا
    اللہ پاک آپ کی زبان مبارک فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر