محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

ابن سعید نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 12, 2017

  1. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,864
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    902
    دونوں مدیروں کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی دونوں مدیروں کو یہ ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دینے کی صلاحیت عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  3. مرزا حنیف احمد

    مرزا حنیف احمد معطل

    مراسلے:
    222
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Aggressive
    انہی پنگوں سے نبٹنے کیلئے ہی تو اہل محفل کو دو نئے مدیر نصیب ہوئے ہیں۔ کریڈت تو بنتا ہے۔
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    محمد تابش صدیقی بھائی ، فرقان احمد بھائی آپ دونوں کو دل کی تمام گہرائیوں سے مبارکباد ۔ جیتے رہیئے خوش رہیئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  5. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,021
    موڈ:
    Daring
    دونوں نئے نئے مدیران کو ہماری طرف سے صبر و استقامت کی دعا اور نیک خواہشات ۔
    مبارک ہو آپ دونوں کو اور مبارک ہو انکو جنکی چھٹی ہوئی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,546
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    وہ آپ کی مبارکباد وصول کرنے دوسرے راستے سے آ گئے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    فرقان احمد اور محمد تابش صدیقی
    جب اس طرح کی مبارکباد ملتی ہے تو۔۔۔
    ہمیں شادی شدہ جوڑا یاد آنے لگتا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    صاحب! ہمارے نام کے آخر میں کوئی 'ہ' دِکھ گئی کیا؟ :)
    تابش بھائی تو حد سے حد 'تابشیں' تک جا سکتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  9. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ بندہ ابھی بھی موجود ہے میں تو سمجھی تھی محفل پاک ہوگئی ہے۔۔۔ افففففف۔۔۔۔ ای ی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    مبارکاں مبارکاں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہائیں۔۔۔
    آپ کے مراسلے کے اوپر تو ہمارا اور فرقان احمد کا نام آرہا ہے۔۔۔
    کہیں آپ کا ہم میں سے ہی تو کسی ایک کی جانب اشارہ نہیں ہے؟؟؟
    :praying::praying::praying:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    عقلمند کے لیے "اشارہ" کافی۔۔۔۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فرقان بھائی کا نام لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاہااہاہا۔۔۔ نہیں آپ بھی عقل مند نہیں رہے اب:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وہ تو ہم پہلے بھی نہیں تھے الحمد اللہ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    دیگر منتظمین و ناظمین سے ٹپس لینا ہوں گی، ہمارا تو کسی پر رعب ہی نہیں پڑتا ہے بھئی! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,723
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمارے خیال میں افففففف سے مراد تو فرقان بھائی ہیں اور ای ی ی ی ی ی ی ی سے مراد شاید آپ ہوں۔ واللہ اعلم
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاہاہاہا۔۔۔ سر تابش کا کونسا پڑا ہے آپ سے پہلے کے ناظم بنے ہوئے ہیں۔۔۔:p
    ویسے آپ نے ضرور "رعب" ڈالنا ہے وہ بھی "مسکینوں" پر:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تُکہ غلط ہے آپ کا:beating:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر