محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

ابو ہاشم

محفلین
دونوں مدیروں کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی دونوں مدیروں کو یہ ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دینے کی صلاحیت عطا فرمائے۔ آمین!
 

وجی

لائبریرین
دونوں نئے نئے مدیران کو ہماری طرف سے صبر و استقامت کی دعا اور نیک خواہشات ۔
مبارک ہو آپ دونوں کو اور مبارک ہو انکو جنکی چھٹی ہوئی ۔
 

فرقان احمد

محفلین

ہادیہ

محفلین
یہ بندہ ابھی بھی موجود ہے میں تو سمجھی تھی محفل پاک ہوگئی ہے۔۔۔ افففففف۔۔۔۔ ای ی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سید عمران

محفلین
یہ بندہ ابھی بھی موجود ہے میں تو سمجھی تھی محفل پاک ہوگئی ہے۔۔۔ افففففف۔۔۔۔ ای ی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائیں۔۔۔
آپ کے مراسلے کے اوپر تو ہمارا اور فرقان احمد کا نام آرہا ہے۔۔۔
کہیں آپ کا ہم میں سے ہی تو کسی ایک کی جانب اشارہ نہیں ہے؟؟؟
:praying::praying::praying:
 
ہائیں۔۔۔
آپ کے مراسلے کے اوپر تو ہمارا اور فرقان احمد کا نام آرہا ہے۔۔۔
کہیں آپ کا ہم میں سے ہی تو کسی ایک کی جانب اشارہ نہیں ہے؟؟؟
:praying::praying::praying:
ہمارے خیال میں افففففف سے مراد تو فرقان بھائی ہیں اور ای ی ی ی ی ی ی ی سے مراد شاید آپ ہوں۔ واللہ اعلم
 

ہادیہ

محفلین
دیگر منتظمین و ناظمین سے ٹپس لینا ہوں گی، ہمارا تو کسی پر رعب ہی نہیں پڑتا ہے بھئی! :)
ہاہاہاہا۔۔۔ سر تابش کا کونسا پڑا ہے آپ سے پہلے کے ناظم بنے ہوئے ہیں۔۔۔:p
ویسے آپ نے ضرور "رعب" ڈالنا ہے وہ بھی "مسکینوں" پر:rollingonthefloor:
 
Top