مدیر

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو ویب پراجیکٹس زمرہ کے نئے مدیر: محمد عمر

    اردو محفل کے کلیدی مقاصد میں سے ایک اردو سے متعلقہ سافٹویئر ڈیولیپمنٹ بھی ہے۔ اور وقتاً فوقتاً محفلین اس میں اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔ اردو ویب پراجیکٹ زمرہ کو مزید فعال کرنے لیے محمد عمر بھائی کو اس زمرہ کی ادارت سونپی گئی ہے۔ امید ہے کہ وہ اس زمرہ کو فعال رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔...
  2. محمد تابش صدیقی

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    کافی عرصہ سے محسوس ہو رہا تھا کہ محفلِ ادب زمرہ کے لیے ایک فعال مدیر کی ضرورت ہے، جو ادب سے وابستہ بھی ہو۔ اس سلسلے میں سید عاطف علی بھائی کو محفلِ ادب کے زمرہ کی ادارت سونپی گئی ہے، امید ہے کہ وہ زمرہ کی ادارت کی ذمہ داری بحسن و خوبی ادا کر پائیں گے۔ تمام محفلین سے امید کی جاتی ہے کہ وہ عاطف...
  3. محمد تابش صدیقی

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    حالیہ عرصہ میں لائبریری پراجیکٹ دوبارہ فعال ہونے کی وجہ سے لائبریری زمرہ میں ادارتی ضروریات بھی بڑھ گئی ہیں۔ لائبریری کے حوالے سے محب علوی اور محمد شعیب برادران کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ اس لیے مناسب سمجھا کہ ان دونوں احباب کو لائبریری زمرہ کی ادارت کی ذمہ داری سونپی جائے، تاکہ...
  4. محمد تابش صدیقی

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    نہایت مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ محفل کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی کو مدیرِ اعلیٰ کا عہدہ تفویض کیا گیا ہے۔ اور اردو محفل پر تمام زمرہ جات کی ادارت سونپی گئی ہے۔ ان کا تجربہ محفل کی بہتری کے لیے مہمیز ثابت ہو گا۔ امید ہے کہ منصبِ ادارت کی ادائیگی میں...
  5. جاسمن

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    اللہ نے ہر انسان کو بہت سے اوصاف دیے ہیں۔ اوروہ باری تعالیٰ ہر انسان کی مخصوص صلاحیتوں کو پنپنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ اردو محفل کا یہ امتیاز ہے کہ نہ صرف محفلین کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے میں مدد دیتی ہے بلکہ اُنہیں اُن کی شخصی قابلیت و اہلیت کے مطابق ذمہ داریاں بھی تفویض کرتی ہے کہ جس کی...
  6. محمد تابش صدیقی

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    بصد انبساط یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ جاسمن بہن کو اردو محفل پر متفرقات کے زمرہ جات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے اور مریم افتخار بہن کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے۔ دونوں بہنیں محفل کے ہر دلعزیز ممبران میں سے ہیں۔ اور محفل کی ترویج میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔ ہم دونوں...
  7. محمد تابش صدیقی

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    نہایت مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ برادرم یاز کو اردو محفل پر مدیرِ اعلیٰ مقرر کیا گیا ہے اور محفل کے تمام زمرہ جات کی ادارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انتظامیہ میں ان کی شمولیت باعث صد اطمینان ہے۔ تمام محفلین اور اراکینِ عملہ ان کو اس منصب پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ :) یاز بھائی کی ادارتی...
  8. ابن سعید

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    ایک طویل مدت سے محفل کے اراکین عملہ کی توسیع کی ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے۔ اسی کی ذیل میں آج برادرم فرقان احمد اور برادرم محمد تابش صدیقی کو محفل کے تمام زمروں کی ادارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ان ذمہ داریوں کا بار قبول کرنے پر انتظامیہ دونوں صاحبان کی ممنون ہے۔ مدیران اعلیٰ کی فہرست میں اس...
  9. ابن سعید

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    حال میں محفل کے آن لائن کورسیز سیکشن کے تحت پائتھون پروگرامنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا جس سے کئی محفلین مستفید ہو رہے ہیں۔ اس کورس کو فعال رکھنے، اسباق تیار کرنے، اسائنمینٹ وغیرہ مرتب کرنے اور شرکا کے سوالات کے جوابات دینے میں برادرم محب علوی و برادرم محمداحمد صاحبان کا کلیدی کردار رہا ہے۔ :) کئی...
  10. ابن سعید

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    پچھلے دنوں برادم محب علوی بیداری بار ثانی کے دور سے گزرے جس کے زیر اثر محفل میں خاصی مثبت تحریک دیکھنے کو ملی۔ (چھوٹے) پائتھون کو اپنی بین کی دھن پر رقص کراتے ہوئے موصوف کو اس کے ضرب سے بچنے کے لیے بعض جڑی بوٹیوں و آلات کی ضرورت شدت سے محسوس ہوئی۔ لہٰذا آج انھیں اس زمرے میں آلات ادارت سونپ کر با...
Top