۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

محمد تابش صدیقی نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 17, 2018

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,817
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بصد انبساط یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ جاسمن بہن کو اردو محفل پر متفرقات کے زمرہ جات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے
    اور مریم افتخار بہن کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے۔
    دونوں بہنیں محفل کے ہر دلعزیز ممبران میں سے ہیں۔ اور محفل کی ترویج میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔
    ہم دونوں بہنوں کو ادارتی عملہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ ان کی شمولیت انتظامی امور میں بہتری کا باعث بنے گی۔ :)
    امید ہے کہ محفلین دونوں بہنوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور انداز سے خوش آمدید کہیں گے ۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 18
    • پسندیدہ پسندیدہ × 17
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    اُردو محفل میں خوشگوار تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جاسمن صاحبہ اور مریم افتخار صاحبہ آپ کو بہت مبارک ہو۔ ہمیں یوں لگا جیسے ہماری دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ہو۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ جی زبردست !
    جاسمن آپا اور مریم بہن آپ کو مدیر کا منصب مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    714
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :congrats:

    اب تو ٹھکا ٹھک مدیر پہ مدیر آئے جا رہے ہیں۔محفلین کم نہ پڑ جائیں کہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو جاسمن صاحبہ اور مریم افتخار صاحبہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مدیر صاحب گستاخی معاف لیکن کیا میں یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ یہ ذمہ داری کی کیسی تقسیم ہے کیونکہ "روز مرہ کے معمولات سے" ایک ذیلی فورم ہے "متفرقات" فورم کا۔ کیا یہ ذمہ داری اور اختیارات "اوور لیپ" نہیں کر رہے؟ یا کچھ اور چکر ہے! حضور کا اقبال بلند ہو۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,817
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جاسمن بہن کو متفرقات کے تمام زمرہ جات پر ادارت کااختیار ہو گا۔ جبکہ مریم بہن کے پاس صرف روز مرہ کے زمرہ کی ادارت کے اختیارات ہیں۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 6
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,466
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو دونوں کو بہت بہت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,585
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذبردست!!!!!! :) :) :) :) :)
    بہت ہی اچھا فیصلہ ہے۔ نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی کا بہت بہت شکریہ۔
    مریم افتخار اور جاسمن سس آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ آپ دونوں کے لئے بے انتہا نیک تمنائیں اور دعائیں :) ان دونوں بہنوں کا بے انتہا محفل پر مثبت کانٹربیوشن ہے اور ان کی خدمات کو سرہانے کا اس سے بہتر عمل اور کوئی نہیں ہو سکتا تھا۔
    ایک سوال ہے کہ مریم کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کا مدیر نہیں بنایا گیا ہے کیا؟ روزمرہ کے معمولات تو ایک طرح سے جاسمن سس کے زیرِ ادارت متفرقات کے زمرے میں ہی آجاتا ہے نا؟ میں تو خوش ہو گئی تھی کہ اچھا ہے مریم سے اپنی ریسیپیز میں ہوئی املا کی غلطیاں ٹھیک کروایا کروں گی :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  12. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جیتی رہیئے خوش رہیئے۔ اپنا کام مکمل کیجئے ۔ اللہ طاقت اور استقامت عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,817
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری غلطی۔ مناسب نشاندہی پر مشکور ہوں۔ :)
    محمد وارث بھائی یہ مجھ سے غلطی ہوئی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  14. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی ۔۔۔۔ :D واہ جی واہ
    مریم افتخار ، اب آپ میری طرف سے تنگ کئیے جانے کے لئے تیار رہئے گا :p
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 17, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,679
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    جہاں تک میرا خیال ہے "روز مرہ کی زندگی کے منتخب موضوعات" علیحدہ سیکشن ہے، اور "متفرقات" علیحدہ سیکشن ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,817
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی، ایسا ہی ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    محترمہ جاسمن صاحبہ اورمحترمہ مریم افتخار صاحبہ! دونوں کو بہت بہت مبارک باد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    بسم اللہ آپ نے ہی کی تھی-:) #اچھاسوری :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    دونوں صاحبات کو بہت بہت مبارک ہو!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر