عثمان

محفلین
ویسے یہ تمام مقابلے مقبولیت کے ہیں نا کہ بہترین کے۔
عام رائے شماری مقبولیت کا تعین کرتی ہے بہترین کا نہیں۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نیرنگ خیال عائشہ عزیز
ایک بہت اہم ایوارڈ نامزد ہونے سے رہ گیا
محفل کے تابعدار شوہر :)
اس طرح تو مقابللہ بہت سخت ہو جائے گا آپی۔:rolleyes:
یہاں تو سارے بھیاز ہی بڑے تابعدار ظاہر کرتے ہیں خود کو۔۔ اس کے لیے تو ہمیں بھابیوں سے رابطہ کرکے جاسوسی کرنی پڑے گی بھیاز کی:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مقبول ترین مبصر کے ایوارڈ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ :)
کسی بھی ایوارڈ کے لیے ہمیں نامزدگیوں کا ہی مسئلہ پیش آتا ہےکیونکہ ابھی ہم لوگ اتنے ادبی نہیں ہوئےکہ محفل کے ساری ادبی سرگرمیاں ہماری نظر میں ہوں۔ اس لیے بھیا آپ ہیلپ کر دیں تو زیادہ اچھا ہو۔ :)
 
سلمان حمید

محفلین
سلمان حمید کا نام حتمی بنیاد پر شامل کیا جائے۔ اور صرف اس ہی کا نام شامل کیا جائے تاکہ وہ اس مقابلے کو جیت کر اس کا پرنٹ آؤٹ لے کر بھابھی کی تسلی و تشفی کے لئے گھر میں فریم کروا کر آویزاں کر سکے۔ اس سے عین ممکن ہے کہ آنے والے چند دنوں میں اس کو کچن میں برتن دھونے سے چھٹی مل جائے۔ :p
یہ کی نا میرے سچے پکے دوستوں والی بات۔ میں تیار ہوں اور اس مقابلے کو سفارشی بنیاد پر جیتنے کے الزامات سے بچنے کے لیے ہر قسم کے سخت سے سخت امتحانات سے بھی گزرنے کو تیار ہوں۔
اس طرح تو مقابللہ بہت سخت ہو جائے گا آپی۔:rolleyes:
یہاں تو سارے بھیاز ہی بڑے تابعدار ظاہر کرتے ہیں خود کو۔۔ اس کے لیے تو ہمیں بھابیوں سے رابطہ کرکے جاسوسی کرنی پڑے گی بھیاز کی:p
میں ہی جیتوں گا، جب سے ماہ نور پیدا ہوئی ہے، میں نے ایک مہینہ چھٹی لے کر گھر میں گزار کر اپنی بیگم کی اتنی خدمت (تابعداری) کی ہے کہ جنت بس ایک (آخری) ہچکی کی دوری پر ہے :laughing:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ کی نا میرے سچے پکے دوستوں والی بات۔ میں تیار ہوں اور اس مقابلے کو سفارشی بنیاد پر جیتنے کے الزامات سے بچنے کے لیے ہر قسم کے سخت سے سخت امتحانات سے بھی گزرنے کو تیار ہوں۔

میں ہی جیتوں گا، جب سے ماہ نور پیدا ہوئی ہے، میں نے ایک مہینہ چھٹی لے کر گھر میں گزار کر اپنی بیگم کی اتنی خدمت (تابعداری) کی ہے کہ جنت بس ایک (آخری) ہچکی کی دوری پر ہے :laughing:
پگلے تو ہی جیتے گا۔ اب رلائے گا کیا۔۔۔۔
 
زیک

مسافر
یہ کی نا میرے سچے پکے دوستوں والی بات۔ میں تیار ہوں اور اس مقابلے کو سفارشی بنیاد پر جیتنے کے الزامات سے بچنے کے لیے ہر قسم کے سخت سے سخت امتحانات سے بھی گزرنے کو تیار ہوں۔

میں ہی جیتوں گا، جب سے ماہ نور پیدا ہوئی ہے، میں نے ایک مہینہ چھٹی لے کر گھر میں گزار کر اپنی بیگم کی اتنی خدمت (تابعداری) کی ہے کہ جنت بس ایک (آخری) ہچکی کی دوری پر ہے :laughing:
صرف ایک مہینہ؟
 
سلمان حمید

محفلین

صائمہ شاہ

محفلین
بس ایک مہینہ ہی کافی ہے زیک بھائی اس ایوارڈ اور جنت کا حقدار بننے کے لیے۔

دو مہینے کی، دوسرا مہینہ پاکستان جانے کے لیے استعمال کروں گا :p
لگتا ہے آپ جنت کا ون وے ٹکٹ نہیں لینا چاہتے بیگم کے حصے کی چھٹی پاکستان میں ؟؟؟ :cautious:
 
سلمان حمید کا نام حتمی بنیاد پر شامل کیا جائے۔ اور صرف اس ہی کا نام شامل کیا جائے تاکہ وہ اس مقابلے کو جیت کر اس کا پرنٹ آؤٹ لے کر بھابھی کی تسلی و تشفی کے لئے گھر میں فریم کروا کر آویزاں کر سکے۔ اس سے عین ممکن ہے کہ آنے والے چند دنوں میں اس کو کچن میں برتن دھونے سے چھٹی مل جائے۔ :p
اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد رہا۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اسی لیے پاکستان جاؤں گا دوسرا مہیںہ اور دیکھوں گا کیسے میری ماں کے سامنے میرے بچوں کی ماں مجھ سے برتن دھلواتی ہے :(
سلمان بھائی، معذرت کے ساتھ، مریدی اتنی بھی بری نہیں ہوتی کہ ایسی شکلیں بنائی جائیں :p
 
Top