محفل ایوراڈز

  1. امجد میانداد

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    خیر مبارک سعود بھائی، بہت اعلیٰ، میری طرف سے بھی تمام حاضر، غیر حاضر، ناراض، راضی، بلاکڈ، رِسٹریکٹڈ، حالیہ، سابقہ محفلین کو پیشگی سالگرہ مبارک :) جہاں تک اقتباس میں شامل پوائنٹ ہے یہاں شاید میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں۔ پوچھنا بس یہ تھا کہ ایوارڈ اعزازی ہونے کے ساتھ ساتھ ورچوئل ہوں گے یا...
  2. محمد وارث

    شاعرِ محفل 2009ء

    السلام علیکم سب پڑھنے والوں کو۔ پچھلے سال کی طرح، خاکسار آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہے، اردو محفل کے اس خوبصورت ایوارڈ یعنی "بہترین شاعر" کے ایوارڈ کے ساتھ جسے میں "شاعرِ محفل" کہہ رہا ہوں۔ پچھلے سال 'بہترین نئے شاعر' کا ایوارڈ دیا گیا تھا لیکن اس سال بلا تخصیص نئے اور پرانے کی، صرف بہترین شاعر...
Top