ماہی احمد

لائبریرین
وہ جلیبیوں کا آٹا گوندھنے کے لیے بھی کسی کا ساتھ چاہیے نہ
اب آپ پہلے اس کام کے لیے کسی کو تیار کرکے لائیں:)
ارے آپ خود کر لیں نا
(سمجھا کریں نا جتنے زیادہ پارٹنرز ہوں گے اتنا زیادہ پرافٹ شئیر کرنا پڑے گا۔۔۔ نقصان۔۔۔گھاٹا)
 

فہیم

لائبریرین
ارے آپ خود کر لیں نا
(سمجھا کریں نا جتنے زیادہ پارٹنرز ہوں گے اتنا زیادہ پرافٹ شئیر کرنا پڑے گا۔۔۔ نقصان۔۔۔گھاٹا)
لیں آپ کو پتہ ہی نہیں ہے
میرا ہاتھ جہاں لگ جائے وہاں سے لوگ بہت دور بھاگتے ہیں
میری لکھی ہوئی تحریروں کا ہی انجام دیکھ لیں:)
 
Top