سید فصیح احمد

لائبریرین
ابھی تک پوچھ رہی ہو؟
سید فصیح احمد کا نام بھی شامل کر لو۔ گرچہ نوآموز ہے۔ لیکن بہت جلد اس میدان کا گرو بن جائے گا۔
ہاہاہا :biggrin: ۔۔۔۔ یا خدا ! یا رحمٰن ! اتنی جلد کوچہ کی دہلیز پر قدم رکھنے کی اجازت مل جائے گی، کبھی خیال بھی نا گزرا تھا مگر ،، آج سے یہ شاپرسار آپ کا چیلا ہوا ۔
یہ مسائلِ شاپریت ، یہ ترا بیان، مُرشد! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( خیر ہووے مرشداں دی !! :p)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
فائنل لسٹ

بہترین فیمیل انٹرویو

انٹرویو ود فرحت کیانی
انٹرویو ود عینی شاہ
انٹرویو ود ملائکہ
انٹرویو ود نیلم

بہترین میل انٹرویو
انٹرویو ود محسن وقار علی
انٹرویو ود حسان خان
انٹرویو ود فلک شیر
باباجی
سید فصیح احمد


ایکٹو رکن برائے تہنیتی پیغامات
قیصرانی
ماہی احمد
تعبیر
شمشاد
نایاب


شاعر محفل 2014 (کیٹگری کا نام وارث بھائی سے چرایا ہے)
؟؟؟


بہترین تحریر
؟؟؟


بہترین لکھاری
نیرنگ خیال
سید فصیح احمد
مقدس
مہدی نقوی حجاز
لئیق احمد (بابا ویلنٹائن) (کیا یہ مزاح میں آنا چاہیے؟)
ماہی احمد
سلمان حمید
گل بانو


بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال (نیرنگ خیال بھائی کی مزاحیہ تحریر ڈھونڈ کر لائیں)
سلمان حمید
ظفری
مقدس


بہترین شیف
ملائکہ
زیک
فرحت کیانی
عندلیب
ماہا عطا


بہترین فوٹو گرافر
زیک
امجد میانداد
قیصرانی
ثامر شعور
نیرنگ خیال
عارف کریم
فرحت کیانی
صائمہ شاہ


فعال محفلین
قیصرانی
ماہی احمد
سید فصیح احمد
نیرنگ خیال
فرحت کیانی
زیک
ناعمہ عزیز
عمر سیف
شمشاد
لئیق احمد
محمد اسامہ سَرسَری
محمداحمد



پسندیدہ فی میل رکن
مقدس
قرۃ العین اعوان
ملائکہ
ماہی احمد
فرحت کیانی
صائمہ شاہ
ناعمہ عزیز
غدیر زھرا
سیدہ شگفتہ
ام اریبہ
جیہ


پسندیدہ میل رکن
نیرنگ خیال
قیصرانی
سید فصیح احمد
عمر سیف
فلک شیر
محمد احمد
شمشاد
امجد میانداد
عثمان
زین
فاتح
نایاب
فہیم
محمد اسامہ سرسری
لئیق احمد

بہترین جشن سالگرہ کنڈکٹر

محمد احمد
مہدی نقوی حجاز
سید فصیح احمد
محمد یعقوب آسی
محمد بلال اعظم
نیرنگ خیال[/QUOTE]

بہترین سلسلے

محفل کی بارہ دری
الف بے کا کھیل
اردو محفل کی کینٹین
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں
محفلین کے ساتھ چائے
اردو محفل کا اسکول
تھیم فوٹو گرافی کھیل

مجھے تم یاد آتے ہو

مقدس
نیلم
عاطف بٹ
عینی شاہ
بابا جی
تعبیر
مدیحہ شاہ
محسن وقار علی
محمد بلال اعظم
حجاب
ظفری
زونی
سارہ خان


ایوارڈ : شاپرِ محفل
نیرنگ خیال
محمد احمد
فرحت کیانی
فلک شیر
سید فصیح بھائی


پسندیدہ خاموش محفلین
صائمہ شاہ
اوشو
سعادت
طارق شاہ
نایاب
حسان خان
سید ذیشان
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
شاعر محفل 2014 (کیٹگری کا نام وارث بھائی سے چرایا ہے)
محمداحمد
پلیز ہیلپ


بہترین تحریر
عائشہ عزیز میرا خیال ہے اس کیٹگری کو رہنے دیں کیونکہ بہترین لکھاری کی ہو گئی نا
اب ٹائم کم ہے، اتنی سا تحریریں کون پڑھے گا اور چھانٹ کر لائے گا؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
فائنل لسٹ

(میں تھوڑی سی تبدیلی کی گئی ہے)
پسندیدہ فی میل رکن
عائشہ عزیز
مقدس
قرۃ العین اعوان
ملائکہ
ماہی احمد
فرحت کیانی
صائمہ شاہ
ناعمہ عزیز
غدیر زھرا
سیدہ شگفتہ
ام اریبہ
جیہ
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہترین جشن سالگرہ کنڈکٹر
محمد احمد
مہدی نقوی حجاز
سید فصیح احمد
محمد یعقوب آسی
محمد بلال اعظم
نیرنگ خیال
اس کیٹگری میں کن لوگوں کے نام ہیں؟
جنہوں نے سالگرہ کے حوالے سے سلسلے شروع کیے؟
اگر ہاں تو پھر شگفتہ آپی کا اور اپنا نام بھی لکھو۔
 


ایکٹو رکن برائے تہنیتی پیغامات
قیصرانی

بہترین لکھاری
نیرنگ خیال

بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال (نیرنگ خیال بھائی کی مزاحیہ تحریر ڈھونڈ کر لائیں)

بہترین شیف
فرحت کیانی

بہترین فوٹو گرافر
نیرنگ خیال

فعال محفلین
نیرنگ خیال

پسندیدہ میل رکن
نیرنگ خیال

بہترین جشن سالگرہ کنڈکٹر
نیرنگ خیال

ایوارڈ : شاپرِ محفل
نیرنگ خیال
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کیٹگری میں کن لوگوں کے نام ہیں؟
جنہوں نے سالگرہ کے حوالے سے سلسلے شروع کیے؟
اگر ہاں تو پھر شگفتہ آپی کا اور اپنا نام بھی لکھو۔
نہیں ان لوگوں کے نام ہیں جو سالگرہ کے پروگرامز کو مینج کر رہے ہیں ناں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایکٹو رکن برائے تہنیتی پیغامات
قیصرانی

بہترین لکھاری
نیرنگ خیال

بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال (نیرنگ خیال بھائی کی مزاحیہ تحریر ڈھونڈ کر لائیں)

بہترین شیف
فرحت کیانی

بہترین فوٹو گرافر
نیرنگ خیال

فعال محفلین
نیرنگ خیال

پسندیدہ میل رکن
نیرنگ خیال

بہترین جشن سالگرہ کنڈکٹر
نیرنگ خیال

ایوارڈ : شاپرِ محفل
نیرنگ خیال
بھیا ابھی نہیں میں ان کے لیے علیحدہ لڑی کھولوں گی ناں تب وہاں پر آپ کے ووٹس چاہیے ہوں گے :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
اور عائشہ زیادہ ہنسو مت۔ اگر تم نے اپنا نام نہ لکھا پسندیدہ فیمیل رکن میں تو پھر بات مت کرنا مجھ سے۔۔۔ ہاں۔
 
Top