ماہی احمد

لائبریرین
یہ کی نا میرے سچے پکے دوستوں والی بات۔ میں تیار ہوں اور اس مقابلے کو سفارشی بنیاد پر جیتنے کے الزامات سے بچنے کے لیے ہر قسم کے سخت سے سخت امتحانات سے بھی گزرنے کو تیار ہوں۔

میں ہی جیتوں گا، جب سے ماہ نور پیدا ہوئی ہے، میں نے ایک مہینہ چھٹی لے کر گھر میں گزار کر اپنی بیگم کی اتنی خدمت (تابعداری) کی ہے کہ جنت بس ایک (آخری) ہچکی کی دوری پر ہے :laughing:
پگلے تو ہی جیتے گا۔ اب رلائے گا کیا۔۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
سلمان حمید

محفلین
سلمان بھائی، معذرت کے ساتھ، مریدی اتنی بھی بری نہیں ہوتی کہ ایسی شکلیں بنائی جائیں :p
قیصرانی بھائی ویسے تو میں مریدی میں چپ کا روزہ رکھنے اور جی حضوری کا قائل ہوں مگر کبھی کبھی جب صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے تو ایسی پوسٹس خود بخود ہو جاتی ہیں :(
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی ویسے تو میں مریدی میں چپ کا روزہ رکھنے اور جی حضوری کا قائل ہوں مگر کبھی کبھی جب صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے تو ایسی پوسٹس خود بخود ہو جاتی ہیں :(
لگتا ہے کہ بھابھی پاکستان ہیں، تبھی آپ "کھل کھیل رہے ہیں" یعنی اس طرح کی پوسٹنگ کر رہے ہیں :)
 
Top