نیرنگ خیال

لائبریرین
ایکٹو رکن برائے تہنیتی پیغامات
قیصرانی

بہترین لکھاری
نیرنگ خیال

بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال (نیرنگ خیال بھائی کی مزاحیہ تحریر ڈھونڈ کر لائیں)

بہترین شیف
فرحت کیانی

بہترین فوٹو گرافر
نیرنگ خیال

فعال محفلین
نیرنگ خیال

پسندیدہ میل رکن
نیرنگ خیال

بہترین جشن سالگرہ کنڈکٹر
نیرنگ خیال

ایوارڈ : شاپرِ محفل
نیرنگ خیال
اوہ اتنے ووٹ۔۔۔ :D
میں سوچ رہا تھا کہ نیچے کوئی اضافی درجہ بندی تو انیس بھائی نے خود سے نہیں ڈال رکھی۔ :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال (نیرنگ خیال بھائی کی مزاحیہ تحریر ڈھونڈ کر لائیں)
سلمان حمید
ظفری
مقدس

قیصرانی بھائی اس کیٹگری کے لیے آپ کے ہیلپ چاہیے۔ آپ کے خیال میں کوئی اور نامینی ہے اس کے لیے؟
 
کئی نئے اراکین ہیں جو اچھا لکھ رہے ہیں، جیسا کہ ابرار قریشی اور کچھ پرانے اراکین ویسے بہت مزے کے شگوفے چھوڑ جاتے ہیں، جن میں برادرم انیس الرحمن اور برادرم سید ذیشان سر فہرست ہیں :)
 
نمرہ
مقدس
ظفری
محمد خلیل الرحمن
سید ذیشان
ابرار قریشی
انیس الرحمن
مظفر بخاری

مزید کوئی نام بھیا
اور جو ہم لوگوں نے لکھے تھے ان میں سے کوئی آپ کو اضافی لگ رہا ہو تو بتائیے؟
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال
سلمان حمید
ظفری
مقدس
محمد خلیل الرحمن
سید ذیشان
ابرار قریشی
انیس الرحمن

مزید کوئی نام بھیا
اور جو ہم لوگوں نے لکھے تھے ان میں سے کوئی آپ کو اضافی لگ رہا ہو تو بتائیے؟
ظفری نے شاید پچھلا پورا سال کوئی مزاحیہ تحریر نہیں پیش کی، یا پھر خطوط والا دھاگہ کچھ چلا تھا؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ظفری نے شاید پچھلا پورا سال کوئی مزاحیہ تحریر نہیں پیش کی، یا پھر خطوط والا دھاگہ کچھ چلا تھا؟
بھیا سالگرہ کے حوالے سے جو ان کی تحریر تھی وہ شاید پچھلے سال ہی مکمل ہوئی تھی ناں بادشاہ سلامت والی؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال عائشہ عزیز
ایک بہت اہم ایوارڈ نامزد ہونے سے رہ گیا
محفل کے تابعدار شوہر :)
سلمان حمید کا نام حتمی بنیاد پر شامل کیا جائے۔ اور صرف اس ہی کا نام شامل کیا جائے تاکہ وہ اس مقابلے کو جیت کر اس کا پرنٹ آؤٹ لے کر بھابھی کی تسلی و تشفی کے لئے گھر میں فریم کروا کر آویزاں کر سکے۔ اس سے عین ممکن ہے کہ آنے والے چند دنوں میں اس کو کچن میں برتن دھونے سے چھٹی مل جائے۔ :p
 
Top