چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں خوشی سے کیوں نا گاؤں :battingeyelashes:
میرا دل بھی :party: بھی گا رہا ہے ۔ ۔۔
01dance2.gif

:chatterbox:
 
نبیل

تکنیکی معاون
واہ واہ بوچھی، آپ نے تو کمال کر دیا۔ ہمیں تو معلوم ہی نہیں تھا کہ آپ بھی شعر کہہ لیتی ہیں۔ ماشاءاللہ کیا اوج خیال ہے۔ اب آپ کو کم بولنے کا مشورہ دینے والے یقیناً شرمندہ ہو رہے ہوں گے اور منہ چھپاتے پھر رہے ہوں گے۔
:rollingonthefloor:
 
نبیل بھائی ایسی بات نہیں۔ کون کافر بوچھی اپیا کو کم گو کہتا ہے؟ اتنی تصویریں یہ ارسال کرتی ہیں۔ آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ایک تصویر کتنے الفاظ کے ہم قیمت ہے۔ اور ہاں اسی تعلق سے پچھلی سالگرہ پر بوچھی اپیا کے لئے قصیدہ بھی تو لکھا تھا میں نے۔
 
:battingeyelashes:
جی بلکل :chatterbox: ،
میں تو بچاری اتنی سی بھی زبان منہ میں نہیں رکھتی جتنی کہ ایک خاتون کے منہ میں ہوتی ہے :tongue:
لوگ ایوئے ہی میرے پے الزام لگا رہے ہیں ۔۔:battingeyelashes: وہ بھی وہ لوگ جن سے گپ شپ ہی نہیں ۔ ۔ ۔:chatterbox:
میرا بھی یہی خیال ہے شرمندہ ہوکر اِدھر اُدھر ہوچکے ہیں ۔۔ ابھی دو ، تین دن پہلے ہی اِن میں سے ایک ممبر کا ذاتی پیغام آیا کہ ۔۔ آپ کونسے پرستان میں ہوتیں ہیں ذرا بتائیے تو :battingeyelashes:
میں نے صرف دو لفظ لکھ بھجے ۔ یو۔ کے :)battingeyelashes:)
دوسرا پیغام آیا ،،کونسے سٹی میں ہیں :chatterbox: ؟ کیا مشاغل ہیں۔؟ کیا کرتیں ہیں ؟ وغیرہ :battingeyelashes:
میں نے جواب دیا ۔۔ لندن :battingeyelashes:
اب آپ خود دیکھ لیں میں زیادہ بولتی ہون کہ :chatterbox: ؟
مزے کی بات انہی صاحب نے پوچھی ڈیٹیلز ۔۔جو مجھے کم بولنے کا مشورہ نواز رہے ہیں اُس تھریڈ میں :party:

میں نے سوچا آج ثابت کردو ں دو لفظ لکھکر ۔ :battingeyelashes:
:tongue:
مجھ سے کم بولنے والی تو ہے ہی نہیں کوئی اور یہاں :)grin: )
 
تیشہ

محفلین
نبیل بھائی ایسی بات نہیں۔ کون کافر بوچھی اپیا کو کم گو کہتا ہے؟ اتنی تصویریں یہ ارسال کرتی ہیں۔ آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ایک تصویر کتنے الفاظ کے ہم قیمت ہے۔ اور ہاں اسی تعلق سے پچھلی سالگرہ پر بوچھی اپیا کے لئے قصیدہ بھی تو لکھا تھا میں نے۔

:battingeyelashes:
سلام ،، کہئیے کیسے ہیں ابنِ بھیا ۔؟ ہماری بھابھی کیسی ہیں ۔ بہت سا سلام کہئیے میری طرف سے ۔
 
وعلیکم السلام اپیا۔

ہم دونوں ہی الحمد للہ بخیر ہیں۔ اور اہلیہ آپ کو سلام کہہ رہی ہیں۔ میں نے آپ کا تعارف ان سے بہت پہلے کرا دیا تھا۔
 
تیشہ

محفلین
وعلیکم السلام اپیا۔

ہم دونوں ہی الحمد للہ بخیر ہیں۔ اور اہلیہ آپ کو سلام کہہ رہی ہیں۔ میں نے آپ کا تعارف ان سے بہت پہلے کرا دیا تھا۔

جی میرا بھی اُنکو ڈھیروں ڈھیر پیار بھرا سلام ہے :battingeyelashes:
اللہ آپ دونوں کو خوشیاں ہی خوشیاں نصیب کرے :praying: اور ہمیشہ کامیابیاں ملیں ۔
:coffee:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا۔

ہم دونوں ہی الحمد للہ بخیر ہیں۔ اور اہلیہ آپ کو سلام کہہ رہی ہیں۔ میں نے آپ کا تعارف ان سے بہت پہلے کرا دیا تھا۔

اور میرا تعارف
مجھے تو آپ شادی کے بعد بدلے بدلے سے لگتے ہیں
کوئی گل نی:grin:
 
کاشفی

محفلین
میرے خیال تو شادی کے بعد ہر ایک ذی شعور، خوبصورت، وفادار، خوددار اور عقلمند انسان بدل جاتا ہے۔۔۔۔ اور اسی بدلاؤ میں ہی انسانوں کی فلاح ہے۔۔۔۔ :grin:
 
نبیل

تکنیکی معاون
نیٹ کے بابائے اردو کو تو بھول ہی گیا تھا۔ عرض کیا ہے۔۔

تلمبہ میں پھرتی گواچی جو گاں تیری ہے
یہ تو بتا کہاں گئی جو زباں تیری ہے​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top