1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

نبیل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 6, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,721
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    :rollingonthefloor:
    :whistle:
    اس قسم کا مصرعہ میرے اپنے ذھن میں بھی آیا تھا، مگر دوسرے مصرعے میں وہ نقطے والا حساب کرنا تھا، اس لئے بھائی سے ھائی کیا۔
    :blushing::blushing::blushing:

    جی ہاں، سخنور بھائی بھی فرخ ہی ہیں، میرے ساتھ ہی نقطے کا شکار ہو گئے:laughing:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ایک فرخ ہیں ایک فرخ جی
    ایک خود واہ ہیں‌ایک واہ واہ جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,027
    ہائے ربا کیسا ھے یہ شغل
    کھیل ھے یا کوئی پزل
    3 میم ا ساتھ ہوں
    تو بنتا ھے 1 مغل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. S. H. Naqvi

    S. H. Naqvi محفلین

    مراسلے:
    942
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    یہ کیسی چل رہی ہے سا لگرہ
    ہم بھی ہو رہے ہیں اس میں شامل
    اور تو کچھ نہیں چلو اسی بہانے
    شاید ہم بھی ہو جایٔں گے کامل:)
     
  5. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,027
    اس دھاگے کی رونق بڑھایئے
    آئیے اب تو چلے آئیے
     
  6. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,721
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    خوشیاں خوشیاں کردی نی میں آپے خوشی ہوئی
    اینی خوشیاں چڑھیاں، پر خوشی خوش نہ ہوئی
     
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اب اس دھاگے کا کام تمام کیجیے
    اگلی سالگرہ کا اب اہتمام کیجیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر