![]()
جناب اب کوئی میرا ڈبہ کم نا کرے ۔ مجھے لال اور وہ بھی دو ہی پسند ہیں![]()

واقعی۔۔شمشاد بھائی نے جو کتاب لکھی ہے، اس میں شاید پوائنٹس ملے ہیں۔
عمار کی شہرت میں بلاگرز میٹ اپ کے بعد خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
نبیل بھائی کو فرشتے پوائنٹس دے گئے ہیں۔
تعبیر کی ہنسی کام دکھا گئی ہیں۔
جہانزیب کے پہلےہی کافی تھے، کچھ اور بڑھ گئے ہیں۔
باجو سے لگتا ہے کسی کو دشمنی ہے، ابھی کچھ دیر پہلے ایک سرخ ڈبہ نظر آ رہا تھا۔ اب دیکھا تو دو نظر آ رہے ہیں۔![]()

ارے یہ کیا، باجو یہ ایک لال ڈبہ پھر سے کہاں سے لے آئی ہیں؟
آپ نے دیکھا نہیں ۔۔ بچارے لوگ چند ایک گنتی کے ، سارا سارا دن بیٹھکر ، ممبران کے ساتھ یہی گیم کھیلتے رہتے ہیں کبھی منفی پوائنٹس ۔ ، تو کبھی مثبت پوائنٹس ،۔۔
اس لئے میں نے کبھی اس فضول گیم کو سئیریس لیا ہی نہیں بھلا یہ لال ڈبے ہماری شہرت پے کیا اثر ڈالے گے ۔؟ جو بندہ ہے ، سو ہے ۔۔
ان فضول ڈبوں کو خواہ مخواہ دکھاواے کے طور پے ساتھ لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہے ، 
بالکل صحیح کرتی ہیں آپ۔

واقعی۔۔شمشاد بھائی نے جو کتاب لکھی ہے، اس میں شاید پوائنٹس ملے ہیں۔
عمار کی شہرت میں بلاگرز میٹ اپ کے بعد خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
نبیل بھائی کو فرشتے پوائنٹس دے گئے ہیں۔
تعبیر کی ہنسی کام دکھا گئی ہیں۔
جہانزیب کے پہلےہی کافی تھے، کچھ اور بڑھ گئے ہیں۔
باجو سے لگتا ہے کسی کو دشمنی ہے، ابھی کچھ دیر پہلے ایک سرخ ڈبہ نظر آ رہا تھا۔ اب دیکھا تو دو نظر آ رہے ہیں۔![]()
نبیل نے ایک عدد خفیہ منتظم کا اکاؤنٹبنایا ہوا ہے، جہاںسے وہ اپنے آپ کو پوائنٹ دیتے رہتے ہیں ۔
میں جب کسی کو پوائنٹ دینا چاہوں، آ جاتا ہے پہلے اپنے پوائنٹس تو بڑھا لو ۔

مجھے کچھ مہربان دوست مثبت پوائنٹس سے نوازتے رہتے ہیں۔ مجھے خود کو پوائنٹس دینے کا کوئی شوق نہیں ہے۔![]()

تو آپ بھی ان کو غریبوں میں تقسیم کرتے رہا کریں
تاکہ دوسرے بھی اس سے فیض اٹھاسکیں![]()