محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
واللہ۔۔۔میں تو اب لسٹ دیکھ رہی ہوں۔۔میری شہرت تو چھٹے نمبر پر چلی گئی ہے۔ :grin:
لوگوں نے بڑی جلدی ترقی کر لی ہے۔ :grin:
 
جہانزیب

محفلین
ہاں‌ سب سے بڑی چھلانگ شمشاد بھائی کی ہے، آخرہ صفحہ سے پہلے صفحہ تک مار کی ہے ۔ دیکھتے ہی دیکھتے ۔
 
ماوراء

محفلین
واقعی۔۔شمشاد بھائی نے جو کتاب لکھی ہے، اس میں شاید پوائنٹس ملے ہیں۔
عمار کی شہرت میں بلاگرز میٹ اپ کے بعد خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔:p
نبیل بھائی کو فرشتے پوائنٹس دے گئے ہیں۔:p
تعبیر کی ہنسی کام دکھا گئی ہیں۔:p
جہانزیب کے پہلےہی کافی تھے، کچھ اور بڑھ گئے ہیں۔
باجو سے لگتا ہے کسی کو دشمنی ہے، ابھی کچھ دیر پہلے ایک سرخ ڈبہ نظر آ رہا تھا۔ اب دیکھا تو دو نظر آ رہے ہیں۔:grin:
 
جہانزیب

محفلین
نبیل نے ایک عدد خفیہ منتظم کا اکاؤنٹ‌بنایا ہوا ہے، جہاں‌سے وہ اپنے آپ کو پوائنٹ‌ دیتے رہتے ہیں‌ ۔:grin:
میں جب کسی کو پوائنٹ دینا چاہوں، آ جاتا ہے پہلے اپنے پوائنٹس تو بڑھا لو ۔
 
تیشہ

:grin::grin:
میری بلا سے ۔۔۔ بھاڑ میں جائیں میرے دشمن ۔۔ مجھے کونسا پرواہ ہے انکی ، :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
ارے یہ کیا، باجو یہ ایک لال ڈبہ پھر سے کہاں سے لے آئی ہیں؟

جناب یہ ٹائم پاس گیم ہے اسکو میں سئیریس نہیں لیتی :hatoff: آپ نے دیکھا نہیں ۔۔ بچارے لوگ چند ایک گنتی کے ، سارا سارا دن بیٹھکر ، ممبران کے ساتھ یہی گیم کھیلتے رہتے ہیں کبھی منفی پوائنٹس ۔ ، تو کبھی مثبت پوائنٹس ،۔۔ :grin: اس لئے میں نے کبھی اس فضول گیم کو سئیریس لیا ہی نہیں بھلا یہ لال ڈبے ہماری شہرت پے کیا اثر ڈالے گے ۔؟ جو بندہ ہے ، سو ہے ۔۔ :music: ان فضول ڈبوں کو خواہ مخواہ دکھاواے کے طور پے ساتھ لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہے ،
اس لئیے میں انکو گیم ہی سمجھکر ڈیل ِ کرتی ہوں ،۔ ابھی کسی کا دل کیا تو کسی کے ڈبے ہرے ہوجانے ہیں ، کچھ دیر بعد دل کیا تو ڈبہ لال ہوجانا ہے ،، اسلئیے یہ نری احمقانہ گیم ہے جسٹ ٹائم پاس ،
اور کچھ نہیں ہے ۔ :hatoff:
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
سدا سجی رہے یہ محفل آمین
مجھے تو اس دھاگے سے نکل لینا چاہییے وہ بھی پتلی گلی سی ۔۔
کہیں گیہوں کے ساتھ گھن پسنے والا معاملھ نہ ہو ،،
نایاب
 
نبیل

تکنیکی معاون
واقعی۔۔شمشاد بھائی نے جو کتاب لکھی ہے، اس میں شاید پوائنٹس ملے ہیں۔
عمار کی شہرت میں بلاگرز میٹ اپ کے بعد خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔:p
نبیل بھائی کو فرشتے پوائنٹس دے گئے ہیں۔:p
تعبیر کی ہنسی کام دکھا گئی ہیں۔:p
جہانزیب کے پہلےہی کافی تھے، کچھ اور بڑھ گئے ہیں۔
باجو سے لگتا ہے کسی کو دشمنی ہے، ابھی کچھ دیر پہلے ایک سرخ ڈبہ نظر آ رہا تھا۔ اب دیکھا تو دو نظر آ رہے ہیں۔:grin:

نبیل نے ایک عدد خفیہ منتظم کا اکاؤنٹ‌بنایا ہوا ہے، جہاں‌سے وہ اپنے آپ کو پوائنٹ‌ دیتے رہتے ہیں‌ ۔:grin:
میں جب کسی کو پوائنٹ دینا چاہوں، آ جاتا ہے پہلے اپنے پوائنٹس تو بڑھا لو ۔

مجھے کچھ مہربان دوست مثبت پوائنٹس سے نوازتے رہتے ہیں۔ مجھے خود کو پوائنٹس دینے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ :grin1:
 
نبیل

تکنیکی معاون
تو آپ بھی ان کو غریبوں میں تقسیم کرتے رہا کریں;)
تاکہ دوسرے بھی اس سے فیض اٹھاسکیں:grin:

میرے نزدیک یہ پوری ڈسکشن بے معنی ہے کہ کون کس کو مثبت یا منفی پوائنٹس دے رہا ہے۔ ریپوٹیشن سسٹم کا مقصد یہ نہیں ہے کہ پبلک فورم پر بتایا جائے کہ آپ کس موضوع پر منفی یا مثبت پوائنٹ دے رہے ہیں۔ جب میرے ریپوٹیشن سسٹم کے استعمال کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں ہے تو اس کے بارے میں قیاس آرائی کرنا بھی کوئی معنی نہیں رکھتا ہے۔
 
زینب

محفلین
توبہ ہے نبیل بھائی کا حال بھی" اندھا بانٹ؁ےریوڑیاں مڑ‌مڑ کےاپنوں کو"" والا حال ہے بھلا اپ کو رعایا نظر نہیں اتی بھائی جی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top