فٹ فاٹ بوچھی خالہ ۔۔ ادھر سے ادھر ، ادھر سے ادھر ۔۔۔۔
آپ دیکھیں دو تین زمروں میں عموما آخری مراسلہ میرا ہی ہوتا ہے
آپ کہیے کیسی گزر رہی ہے ۔۔ ؟ پاکستان آنے پر نیت ڈانو ڈول ہو رہی ہے نا ؟
وسلام
ٹپ ِ ٹاپ
مزے میں
ہاں بلکل نیت ڈانو ڈول تو ہورہی ہے
مگر آنا تو ہے ۔۔ بچے نا بھی گئے تو میں ایک ہفتے کے لئے جاؤں گی تو سہی کہ سارے کپڑے ختم ہوگئے ہیں
،۔۔
تو ڈونت وری لگے رہنے دیں ،