تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

فاتح

لائبریرین
محمود مغل صاحب! آپ کو یہ اعزاز بہت بہت مبارک ہو۔ 'اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ'۔

فرح صاحب ووٹ کیسے دیا تھا ووٹینگ تو ہوئی ہی نہیں:grin:

لگتا ہے فرخ صاحب نے سفارش کی ہو گی ورنہ محسن حجازی صاحب نے تو پہلے ہی ارشاد فرمایا تھا کہ یہ ان کا حق ہے۔;) :grin:
 
فرخ منظور

لائبریرین
محسن اور مغل صاحب کا تو بہت سخت مقابلہ تھا لیکن مغل صاحب آخر بازی مار ہی گئے :grin: خیر ووٹنگ نہیں ہوئی تو کیا ہوا میرا دل تو ان ہی کے حق میں ووٹ دے رہا تھا - :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
محمود مغل صاحب! آپ کو یہ اعزاز بہت بہت مبارک ہو۔ 'اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ'۔

لگتا ہے فرخ صاحب نے سفارش کی ہو گی ورنہ محسن حجازی صاحب نے تو پہلے ہی ارشاد فرمایا تھا کہ یہ ان کا حق ہے۔;) :grin:

چلو محسن حجازی صاحب کو میری طرف سے پہلا نمبر دیا جاتا ہے اب محفل پر کوئی بھی کام ہو گا تو پہلے نمبر پر محسن بھائی ہی کرے گے :grin:

محسن اور مغل صاحب کا تو بہت سخت مقابلہ تھا لیکن مغل صاحب آخر بازی مار ہی گئے :grin: خیر ووٹنگ نہیں ہوئی تو کیا ہوا میرا دل تو ان ہی کے حق میں ووٹ دے رہا تھا - :)
جی جی اس طرح بات بن گی ہے ویسے مجھے بھی پتہ تھا کہ م م م صاحب ہی جیت جاے گے :)
 
فرخ منظور

لائبریرین
محسن کی نثر پہلے نمبر پر ہے اور اس میں کسی کو کوئی شک و شبہ نہیں ہے - میرا خیال ہے محسن کو نظم کا خیال چھوڑ کر نثر پر پوری توجہ دینی چاہیے اور خاص طور پر انشائیے جیسے یونس بٹ نے کافی انشائیے لکھے ہیں - بلکہ میرا خیال ہے کہ محسن کا نثری معیار تو یونس بٹ سے بھی بہت آگے ہے - اور اگر یہ سنجیدگی سے توجہ دیں تو مشتاق احمد یوسفی کے بعد انہی کا نام ہوگا - اور یہ بات میں مذاق میں نہیں بلکہ بہت سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں -
 
فرحت کیانی

لائبریرین
congratulations.gif

م۔م۔مغل آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
محسن کی نثر پہلے نمبر پر ہے اور اس میں کسی کو کوئی شک و شبہ نہیں ہے - میرا خیال ہے محسن کو نظم کا خیال چھوڑ کر نثر پر پوری توجہ دینی چاہیے اور خاص طور پر انشائیے جیسے یونس بٹ نے کافی انشائیے لکھے ہیں - بلکہ میرا خیال ہے کہ محسن کا نثری معیار تو یونس بٹ سے بھی بہت آگے ہے - اور اگر یہ سنجیدگی سے توجہ دیں تو مشتاق احمد یوسفی کے بعد انہی کا نام ہوگا - اور یہ بات میں مذاق میں نہیں بلکہ بہت سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں -

متفق علیہ :)
 
الف عین

لائبریرین
ابھی محسن کو مزاح نگاری سنجیدگی سے لینے کا مشورہ دے کر آیا ہوں۔ خدا کرے کہ محسن اس سنجیدہ بات کو مذاق میں نہ لیں۔۔۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
بابا جانی ۔۔ بس یونہی بیٹھے بیٹھے ماضی کے اوراق کھنگالنے لگا تھا ، شکریہ ادھار تھا سو چکانے کی کوشش کی ہے ۔
 
Top