1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 12, 2019

  1. شعیب صفدر

    شعیب صفدر محفلین

    مراسلے:
    978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حاضر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اپنی طرف سے تو انہوں نے اُلٹ کِیا ہے! ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور ہم نے اپنی طرف سے سیدھا کر دیا ،
    بجو ہم نے ٹھیک کیا نا !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,880
    جھنڈا:
    Pakistan
    جب ہم آپ کو صبح الٹا سیدھا کریں گے تب سب کو لگ ہتا جائے گا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,802
    جھنڈا:
    Pakistan
    معذرت دوستو اور بھائیو، ہمارا آنا ممکن نہیں ہوسکا، ان شا ء اللہ آئندہ پھر کبھی۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • غمناک غمناک × 2
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    الحمد للہ۔
    محفلین کراچی عید ملن دعوت خوشگوار اور پر تکلف ملاقات بخیر اختتام پذیر ہوئی۔
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہم محفلین کی محبت ہمیشہ قائم و دائم فرمائیں۔ آمین۔
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,740
    ماشاءاللہ! اب ہم منتظر ہیں کہ اس تقریب کا احوال ہم تک پہنچانے میں کون سا رپورٹر، معاف کیجیے گا، معزز محفلین، دیگر پر سبقت لے جائے گا ۔۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فل الوقت انتظار کیجے۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 23, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,740
    ہم فُل الوقت کی بجائے کُل الوقت انتظار بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔ جیسا کہ آپ حکم فرمائیں ۔۔۔! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ماشاءاللہ...ایک اور بھرپور پرلطف ملاقات بخیر و خوبی انجام پائی...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,740
    ارتقائی عمل جاری و ساری ہے۔ فل الوقت سے فل وقت ۔۔۔! :) بہت اعلیٰ نقیبی صاحب! خوب پیش رفت ہے ۔۔۔! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
    اردو محفل کے محفلین کراچی کی ناشتے پر ایک نشست کے بعد الوادعی گروپ فوٹو۔
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  13. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,371
    موڈ:
    Cheerful
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,740
    ماشاءاللہ! یہ سب تو وہی پرانے محفلین ہیں جو کہ پچھلی ملاقات میں موجود تھے، اور بہت اچھے بھی لگ رہے ہیں ۔۔۔! تاہم، وہ نئے محفلین کہاں گم ہو گئے جو 'رجسٹریشن' کروا رہے تھے ۔۔۔! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاہد شاہہنواز اور امان اللہ بھائی ذاتی مصروفیت کی وجہ سے شامل نہ ہو سکے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پیچھے دیکھو پیچھے ،
    سب پرانوں میں ایک نیا چہرہ بھی شامل ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 23, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,740
    ہاہاہا، پیچھے دیکھو پیچھے ۔۔۔! دیکھ لیا صاحب ۔۔۔! ایک نیا چہرہ جو اس اکٹھ کو گزشتہ منعقدہ تقریب سے ممتاز کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرنے میں مصروف ہے۔ اُن کا اسمِ گرامی عنایت فرمائیے، قبلہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ابھی نام کو راز میں رکھنے کا حکم ہے ۔ جیسے ہی اجازت ملی بتا دیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,144
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بلکہ سب کے ہی اسمائے گرامی ہوجائیں تو کیا ہی بات ہے ۔ خواہ کچھ پہلے سے معلوم بھی ہوں ،کیا ہرج ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اس بار تو ہم سید عمران بھائی کی "نورانی ٹوپی" کے دیدار سے بھی محروم رہ گئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 2
    • ناقص املا ناقص املا × 1

اس صفحے کی تشہیر