محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
ہم عدنان بھائی کو کھینچ کھینچ کر اس لڑی میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔
اور وہ بار بار رسّا تُڑا کر برابر والے محلے میں جاگھستے ہیں!!!
 
ہم عدنان بھائی کو کھینچ کھینچ کر اس لڑی میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔
اور وہ بار بار رسّا تُڑا کر برابر والے محلے میں جاگھستے ہیں!!!
بھیا ،
ہم محفلین کو ٹیگ کر رہے ہیں جن کی شرکت یقینی ہے ۔
محمد خلیل الرحمٰن سر ، اکمل زیدی ، محمد امین صدیق ، محمداحمد ، خالد محمود چوہدری ، امان اللہ خان ، شاہد شاہنواز ، فاخر رضا ، فہیم ، ٹرومین ، وجی صاحبان شامل ہیں ۔
 
عبدالقدیر 786 ، آصف اثر ، مغزل ، شعیب صفدر ، محمد امین ، حسیب احمد حسیب ، کاشفی ، سروش ، یاسر شاہ ، میر انیس ، عباس رضا اور کراچی شہر سے تعلق رکھنے والے محفلین جو کراچی عید ملن دعوت ملاقات میں شرکت کرنا چاہیں وہ کل بروز اتوار مورخہ 23 جون بوقت صبح 9 بجے بمقام بہادر آباد چار مینار والی چورنگی پر تشریف لے آئیں ۔ہم محفلین آپ کی شرکت کا شدت سے انتظار کریں گے ۔
 

سید عمران

محفلین
آصف اثر بھائی کا ہنس ہنس کر برا حال ہورہا ہے لیکن ہم منتظر ہیں دعوت میں ان کی شرکت کی ہامی بھرنے کے!!!
 

فہیم

لائبریرین
عبدالقدیر 786 ، آصف اثر ، مغزل ، شعیب صفدر ، محمد امین ، حسیب احمد حسیب ، کاشفی ، سروش ، یاسر شاہ ، میر انیس ، عباس رضا اور کراچی شہر سے تعلق رکھنے والے محفلین جو کراچی عید ملن دعوت ملاقات میں شرکت کرنا چاہیں وہ کل بروز اتوار مورخہ 23 جون بوقت صبح 9 بجے بمقام بہادر آباد چار مینار والی چورنگی پر تشریف لے آئیں ۔ہم محفلین آپ کی شرکت کا شدت سے انتظار کریں گے ۔
چار مینار سے آگے کوکن گراؤنڈ کی طرف عالمگیر روڈ پر۔
 

فہیم

لائبریرین
عدنان بھائی راہ گم کرنے کا کام خوب کرتے ہیں!!!
سیدھا سیدھا فرمائیے گمراہ کرتے ہیں۔ یوں لپیٹ لپیٹ کر کیوں۔ ہمارے سیدھے سادے بھائی کو ۔۔۔
اصل میں محفلین کو بتاتے چلیں کہ ناشتے کا اہتمام بھی عالمگیر ٹرسٹ پر ہے تو جلد آمد جلد نشست پر قبضہ:ROFLMAO:
 

فرقان احمد

محفلین
مزمل شیخ بسمل صاحب بھی غالباََ کراچی میں ہوتے ہیں ۔۔۔! اُن کو کوئی صحیح طرح ٹیگ کر دے تو مہربانی ہو گی ۔۔۔! صاحبِ علم شخصیت ہیں اور اُن سے مل کر دیگر احباب کو یقینی طور پر بہت خوشی محسوس ہو گی ۔۔۔!
 
Top