محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 12, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس میں بھی ہمارا قصور ڈال دیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمارے بھیا ہیں اگر تھوڑا الزام اپنے سر لے لیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت خوبصورت روداد لکھی ہے عدنان نے۔:)
    زبردست!:)
    کمال کی خصوصیات ہیں عدنان کی شخصیت میں جو کہ تھوڑی تھوڑی کر کے محفلین کو دکھائی جا رہی ہیں کہ سب ایک ہی وقت میں پتہ چلیں تو کہیں نظر نہ لگ جاوے۔:D
    شاباش عدنان!
    اسی طرح آپ کسی دلچسپ واقعہ کو اپنی تحریر میں بھی سمو سکتے ہیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • متفق متفق × 3
  4. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اچھا لکھا عدنان بھائی۔
    ویسے بڑی گہری نگاہ رکھتے ہیں آپ اور چھوٹی چھوٹی باتوں کو بھی نوٹ کرتے جاتے ہیں :)
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حوصلہ افزائی کا شکریہ آپی جی ،
    ہم نے تو یہاں آ کر ہی آپ سب سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔
    ان شاءاللہ آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کچھ نا کچھ لکھنے کی ضرور کوشش کریں گے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کی قربت کا اثر ہے فہیم بھائی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یقین کیجئے جس لمحے آپ میں اور ہم میں قربت تھی ہماری پوری توجہ صرف کھانے پر مرکوز تھی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر خلیل کی روداد کے بے چینی سے منتظر ہیں!!!
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    روداد بہت اچھی لکھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تصاویر نے آپ احباب کی ملاقات کو یادگار بنا دیا۔ نہ آنے کا افسوس تھا اور ہے، لیکن امید ہے کہ رہے گانہیں۔ ویسے ان ملاقاتوں کی فریکوئنسی کیا ہے؟َ سالانہ، ششماہی یا سہ ماہی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سہ ماہی ہوتی ہے یا کسی محفلین کی جانب سے دعوت کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب آئندہ دعوت ملاقات 3 اگست کی رکھی گئی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    منع کرنے کے باوجود یہ حال ہے!!!
    :noxxx::noxxx::noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ہم نے بڑی دیر کردی مہرباں، آتے آتے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اس بارے میں مزید معلومات سے آگاہ کریں تاکہ میں بھی اپنی حاضری کو یقینی بنا سکوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ان شاء اللہ ،
    آئندہ ملاقات کے موقع پر بھی آپ کو لازمی ٹیگ کریں گے ،
    محفل میں آتے جاتے رہا کریں ۔
    آپ سید عمران بھیا سے ذاتی مراسلے میں رابطہ کرکے انھیں اپنا موبائل نمبر ارسال کر دیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بہت بہتر۔ "زیادہ آنا جانا دلوں سے محبت کم کرتا ہے" کچھ ایسا سنا تھا۔ لگتا ہے یہ بات غلط ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    تین ماہ میں ایک بار ملنا تو زیادتی میں شمار نہیں ہوتا نا؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  18. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بالکل بھی نہیں۔ انشاء اللّٰہ اگلی ملاقات میں آپ اس جونیئر کو بھی سینیئرز کے درمیان پائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر