محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

جاسمن

لائبریرین
بہت خوبصورت روداد لکھی ہے عدنان نے۔:)
زبردست!:)
کمال کی خصوصیات ہیں عدنان کی شخصیت میں جو کہ تھوڑی تھوڑی کر کے محفلین کو دکھائی جا رہی ہیں کہ سب ایک ہی وقت میں پتہ چلیں تو کہیں نظر نہ لگ جاوے۔:D
شاباش عدنان!
اسی طرح آپ کسی دلچسپ واقعہ کو اپنی تحریر میں بھی سمو سکتے ہیں۔:)
 
حوصلہ افزائی کا شکریہ آپی جی ،
ہم نے تو یہاں آ کر ہی آپ سب سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔
ان شاءاللہ آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کچھ نا کچھ لکھنے کی ضرور کوشش کریں گے ۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
روداد بہت اچھی لکھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تصاویر نے آپ احباب کی ملاقات کو یادگار بنا دیا۔ نہ آنے کا افسوس تھا اور ہے، لیکن امید ہے کہ رہے گانہیں۔ ویسے ان ملاقاتوں کی فریکوئنسی کیا ہے؟َ سالانہ، ششماہی یا سہ ماہی؟
 
سہ ماہی ہوتی ہے یا کسی محفلین کی جانب سے دعوت کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔
 
روداد بہت اچھی لکھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تصاویر نے آپ احباب کی ملاقات کو یادگار بنا دیا۔ نہ آنے کا افسوس تھا اور ہے، لیکن امید ہے کہ رہے گانہیں۔ ویسے ان ملاقاتوں کی فریکوئنسی کیا ہے؟َ سالانہ، ششماہی یا سہ ماہی؟
اب آئندہ دعوت ملاقات 3 اگست کی رکھی گئی ہے ۔
 
اس بارے میں مزید معلومات سے آگاہ کریں تاکہ میں بھی اپنی حاضری کو یقینی بنا سکوں۔
ان شاء اللہ ،
آئندہ ملاقات کے موقع پر بھی آپ کو لازمی ٹیگ کریں گے ،
محفل میں آتے جاتے رہا کریں ۔
آپ سید عمران بھیا سے ذاتی مراسلے میں رابطہ کرکے انھیں اپنا موبائل نمبر ارسال کر دیں ۔
 
بہت بہتر۔ "زیادہ آنا جانا دلوں سے محبت کم کرتا ہے" کچھ ایسا سنا تھا۔ لگتا ہے یہ بات غلط ہے؟
 
Top