محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 12, 2019 9:09 صبح

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,540
    جھنڈا:
    Pakistan
    آجائیں بھئی سب احباب یہاں آجائیں۔۔۔
    ایسا نہ ہو کہ اسلام آبادی دوست ناراض ہوجائیں کہ ہماری لڑی میں اپنی لڑی گھسا کر ہم سے اَڑی لی۔۔۔
    اب بتائیں کیا اجتماع برائے عید ملن مؤرخہ تئیس جون، بروز اتوار، بمقام بہادر آباد، بوقت نو بجے صبح آپ کو قبول ہے؟؟؟

    سر محمد خلیل الرحمٰن، محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا، خالد محمود چوہدری بھائی، ڈاکٹر فاخر رضا ، بھائی اکمل زیدی ، مابدولت محمد امین صدیق ، جاسوسِ اعظم فہیم ، سچا انسان ٹرومین اور شاعر متانت محمداحمد
     
    آخری تدوین: ‏جون 12, 2019 11:44 صبح
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,540
    جھنڈا:
    Pakistan
    کسی نے کسی کو مزید ٹیگنا ہو تو بلا ہچکچاہٹ ٹیگئے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    قبول ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    البتہ 9 بجے صبح بہت گرمی ہو جائے گی۔ یا تو علی الصبح رکھیں یا شام کو۔ یہ صرف تجویز ہے۔ جو بھی وقت حتمی طور پر طے ہو گا حاضر ہو جائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    کیا ہی اچھا ہو اگر باقاعدہ پرتکلف اور طعام انواع و اقسام پر مشتمل ظہرانہ یا عشایئے کا اہتمام کیا جائے ۔:):)
    اور اس تصور سے ہی مابدولت کا دہن بے ذائقہ پراز آب ہوگیا !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,089
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایسے ہی جان بخشی نہیں ہونی ریٹرن ائیر ٹکٹ بھیجو ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سوچ کر بتاتا ہوں:timeout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,540
    جھنڈا:
    Pakistan
    اچھی طرح پیر تک سوچ کر جواب دے دیجیے گا!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,089
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,540
    جھنڈا:
    Pakistan
    واہ صاحب کیا چیز نکال کر لائے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    قبول ہے جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خوش آمدید امان بھائی ۔
    ان شاء اللہ جلد ہی دیگر احباب کے صلاح مشورہ سے پروگرام کو حتمی شکل دی دی جائے گی ۔اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنا موبائل نمبر ہمیں یا سید عمران بھائی کو ذاتی پیغام میں بھیج دیں تاکہ آپ سے رابطہ کیا جا سکے ۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 12, 2019 11:34 صبح
    • متفق متفق × 2
  19. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    حاضر جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,540
    جھنڈا:
    Pakistan
    فہیم بھائی سے رابطہ ہوا ہے۔۔۔
    انہوں نے اتوار کی صبح نو بجے آنے کی ہامی بھر لی ہے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر