1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 12, 2019

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ عمرا ن بھائی!
    23 جون، اتوار۔

    ان شاءاللہ کوشش کروں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    اکمل بھائی مصروف ہیں۔۔۔
    کہتے ہیں ابھی بتاتا ہوں!!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    اکثر محفلین نے اپنی پروفائل میں شہر کا نام نہیں لکھا۔۔۔
    ان میں سے کراچی والے سارے محفلین کو بھی تشریف آوری کی دعوت دی جاتی ہے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چشم ما روشن دل ما شاد....:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,066
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک ڈیڑھ مہینے بعد تو ہم بھی شاید آہی جاتے ۔ :(
    چلو پھر سہی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے دل چھوٹا کیوں کر رہے ہیں ،
    آپ تشریف لے آئیں ان شاءاللہ میل ملاقات کی بھی کوئی نا کوئی ترکیب بن جائے گی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    لو بھلا یہ بھی اداس ہونے کی بات ہے۔۔۔
    اُس وقت پھر مل لیں گے۔۔۔
    ہم کو تو ملاقاتوں کی لت سی لگ گئی ہے!!!
    :heehee::heehee::heehee:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عمران بھائ آپ.نے اوپر شاعر متانت سے احمد صاحب کو نوازا بہت جچا یہ لقب اسی وزن پر آگے آپ کسی کو ڈال سکتے تھے محفلین فتانت....:LOL:
    سمجھ تو گئے ہونگے آپ.لوگ:D...
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,066
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لو یو ۔ عمران اینڈ نقیبی برادران اینڈ محفلین ۔ :)
    بہر حال ملاقات فلی ڈاکیومینٹد اور باتصویر ہونی چاہیئے (یعنی روداد کے ساتھ) ۔ ۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لوگ دیکھ کر مجھ تیرا نام لیے جائیں گے ۔:wink2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ تو چلیے عمران بھائی کی محبت تھی!
    لیکن آپ کی "محبت" سمجھ نہیں آئی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    ان کی محبت ایسی ہی چھپڑ پھاڑ ہوا کرتی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عاطف بھائ تصاویر اور روداد تو ہر ملافات کی ہوتی ہے اب تو صرف داد ہو گی یا بیداد ہوگی...یعنی سب اپنا اپنا کلام.لے کر آئنیگے بیچ میں آئٹم ہو گا ایک سانگ کی صورت پھر اسی.دوران ایک دور چلے گا ...ارے گھبرائیں نہیں چائے یا کولڈ رنک کا
     
    آخری تدوین: ‏جون 12, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  14. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ارے یہ آپ.کے لیے نہیں تھا وہ تو آپ.کی ایگزامپل رکھ کر.عمران بھائ کو ایک مشورہ دیا تھا..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    صد شکر کہ آئٹم اور سانگ میں فاصلہ کردیا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    وہ تو ہمیں بھی پتہ ہے۔

    ہم بھی تو مذکورہ محفلین کی بابت ہی پوچھ رہے تھے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,611
    سلام
    ابھی موبائل پر حکم ملا تو حاضر ہوگیا
    صبح نو بجے تک فارغ ہوجائیں تو بہتر ہے. بہت گرمی چل رہی ہے. سات بج کر تیس سے نو بجے
    دشمن کے جاگنے سے پہلے واپس
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    دشمن؟؟؟
    :confused::confused::confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,611
    اتوار کی چھٹی کے دشمن
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,611
    اتوار کی چھٹی کے دشمن
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر