محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بہت شکریہ احباب گرامی! :)
شرکت کی پوری کوشش کروں گا تاہم اگلے دونوں اتوار صبح گیارہ تا ظہر خود اور گھر کے افراد کو حج کی ٹریننگ کے لیے لے کر جانا ہے۔:)
اگر گھر والوں کو لے جانے کا کوئی اور بندوبست ہوجاتا ہے تو ضرور شرکت کی کو شش کروں گا۔:)
وعلیکم السلام ،
کوشش کیجیے گا،
آپ کی آمد کے منتطر رہیں گے۔
 

سید عمران

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بہت شکریہ احباب گرامی! :)
شرکت کی پوری کوشش کروں گا تاہم اگلے دونوں اتوار صبح گیارہ تا ظہر خود اور گھر کے افراد کو حج کی ٹریننگ کے لیے لے کر جانا ہے۔:)
اگر گھر والوں کو لے جانے کا کوئی اور بندوبست ہوجاتا ہے تو ضرور شرکت کی کو شش کروں گا۔:)
ایم آئی ایس والوں کی حج سے متعلق اینیمیٹڈ سی ڈی ہے۔۔۔
اتنی آسان کہ ہر کوئی دیکھ کر تفصیل سے سیکھ سکتا ہے!!!
 
آخری تدوین:
جی بھیا فائنل ہے۔ سابقہ ملاقاتی محفلین نے اپنی شمولیت کی یقین دہانی کروادی ہے ۔اس دفعہ امان اللہ خان بھائی وجی بھائی شاہد شاہنواز بھائی بھی ان شاء اللہ ملاقات میں شریک ہوں گے۔
میں نے پوچھا ہے کہ کیا پروگرام فائنل ہوا ہے۔ تاریخ، مقام، وقت؟
 
میں نے پوچھا ہے کہ کیا پروگرام فائنل ہوا ہے۔ تاریخ، مقام، وقت؟
آجائیں بھئی سب احباب یہاں آجائیں۔۔۔
ایسا نہ ہو کہ اسلام آبادی دوست ناراض ہوجائیں کہ ہماری لڑی میں اپنی لڑی گھسا کر ہم سے اَڑی لی۔۔۔
اب بتائیں کیا اجتماع برائے عید ملن مؤرخہ تئیس جون، بروز اتوار، بمقام بہادر آباد، بوقت نو بجے صبح آپ کو قبول ہے؟؟؟

سر محمد خلیل الرحمٰن، محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا، خالد محمود چوہدری بھائی، ڈاکٹر فاخر رضا ، بھائی اکمل زیدی ، مابدولت محمد امین صدیق ، جاسوسِ اعظم فہیم ، سچا انسان ٹرومین اور شاعر متانت محمداحمد
 
Top