محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

فلسفی

محفلین
کیا محفل میں لاہوریوں کی تعداد کم ہے؟ ان کی اب تک ایک بھی ملاقات نہیں ہوئی۔
پریزینٹ سر

میں اور ایک اور عرفان سعید بھائی دونوں کا تعلق لاہور سے ہے لیکن دونوں ہی ملک سے باہر ہیں۔ میرا فی الحال مستقبل قریب میں لاہور جانے کا ارادہ نہیں۔ لیکن یہ ارادہ ضرور ہے کہ جب بھی پاکستان جانا ہوا ان شاءاللہ دوسرے شہروں کے محفلین سے (جہاں جہاں جانا ممکن ہوا) ملاقات ضرور کرنی ہے۔
 
ان شاء اللہ ،
فلسفی جی کراچی کے محفلین کو لازمی یاد رکھیے گا ، ہمیں بہت خوشی ہوگی آپ کی اور عرفان بھائی کی میزبانی کرکے۔
 
آصف اثر

معطل
آصف بھائی اگر تھوڑا سا وقت نکال کر آجائیں تو ملاقات یادگاری رہے گی ۔
یقینا آپ سب کے ساتھ ملاقات میرے لیے باعثِ صد خوشی ہوگی۔ اور اتنے محبت کرنے والوں کے ساتھ محفل یادگار نہ ہو، ناممکن ہے۔ :rose:
دعا کریں جیسے ہی تعلیمی مصروفیات ختم ہوتی ہے، اگلی ملاقات میں حاضری یقینی ہوگی۔
 
جی بہتر ۔
 
سید عمران

محفلین
Top