لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    زیادہ تر مرکب الفاظ ہی پوچھے جاتے ہیں ۔ ایک لفظ تو بہت آسان ہو جاتا ہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اب تک یہ سمجھ آیا ہے ۔ لیکن شاید یہ مطلوب نہیں ،
    حرب نگاری
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    بحران گری؟ :(
     
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ بھی میری لسٹ میں تھا لیکن یہ بھی مطلوب سے بعید لگا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    گریبان حر؟
    بحر گریاں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ایک اشارہ۔
    اس کا تعلق یونانی ادویہ سے ہے۔
     
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لگتا ہے کہ کرونا کا علاج اسی دوا میں ہو گا۔
    :D:D:D
    :p:p:p
    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
  9. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,059
    بچپن میں ہمارے پاس ایک بہترین حل ہوا کرتا تھا
    سب اہل محفل کو چاہئیے اسی حل کی جانب بڑھیں اور فہد اشرف بھائی سے کہہ دیں کہ "ہاری مانی" :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    علاج تو نہیں ہے لیکن کہتے ہیں کہ کرونا سے بچنے کے لیے اسے استعمال کرنا چاہیے۔
     
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ایک بہت بڑا اشارہ: سورۂ رحمان میں اس کا تذکرہ ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. مبین الرحمن

    مبین الرحمن محفلین

    مراسلے:
    4
    میرے خیال میں جگنو کوئی شریف کیڑہ نہیں
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیوں جی، جگنو سے آپ کو کیا شکایت ہے؟
    اس کے پاس اپنا یو پی ایس ہے، جہاں جاتا ہے دوسروں کو روشنی مفت میں دیتا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک اشارہ دے دیں، کوئی جاندار ہے یا بے جان؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,993
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    برگ ریحان,
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اُستاد محترم
    ہم نے پڑھا کہ ریحان اور تلسی ایک ہی چیز ہے۔کیا یہ درست ہے ؟
    اسے ہِندو لوگ پوجتے اور مُتبرک سمجھتے ہیں۔یہی تُلسی کا پتّا۔ برگِ ریحان۔۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپی ریحان کا مطلب : (مختلف لغت میں کچھ ایسے ہے)

    1. خوشبو دار گھاس
    2. نیاز بو
    3. ایک خوشبو ناک پودے کا نام جو تُلسی کے قسم میں سے ہے
    4. خوشبو دار پھول
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    نیاز بو یہی ہے۔۔جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر