لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,361
    سر آپکو بھی عید مبارک!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,361
    اگلا لفظ کوئی محترم دے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ش ر م ر ل و ا ا ک و ل م

    ذرا مشکل ہے (لیکن اجنبی لفظ نہیں ) لیکن کچھ اشارے ضروری ہیں ۔
    کچھ حروف درست جگہ پر ہیں جو سرخ ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,361
    ارے میں نے تو دیکھا ہی نہیں اتنے دنوں سے نہ ذہن میں آیا۔ آج دل نہیں ہے کوئی اور بتائے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میں تو خود ہی بھول گیا تھا ۔ خیر اشاروں سے یاد آگیا ۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ شوّال المکرّم تھا کیوں کہ عید کے دنوں میں پوچھا گیا تھا ۔
    اب اس لیے لکھ دیا کہ بعد میں تو شاید بالکل یاد نہ آتا ۔:LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ واہ کیا کہنے:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,361
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,059
    کون کون بوجھے گا؟؟
    ر د گ ن ا ا ب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    713
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بانگ درا
    ادب نگار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ادب نگار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,059
    بہت خوب
    بہت ہی اعلیٰ
    ویسے جب میں نے یہ سوال پوچھا تھا میرے ذہن میں صرف "بانگ درا" تھا (y)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ق ب ا ط ب ق ہ ل ا

    سید عاطف علی صاحب کی نذر۔۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 9, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت عمدہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    طال بقاہ ۔ عمِر دراز ہو ۔
    دعا آپ کے لئیے
     
    آخری تدوین: ‏اگست 9, 2020
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    عجیب سے کمبینیشن بن رہے ہیں ۔ :)

    طبقہ اقبال
    قبلہ اقطاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سید صاحب تصیح بھی کیجیے گا جہاں غلطی ہو ۔ نوازش
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سیما آپا سلامت رہیئے ہمیشہ ۔
    تصحیح کے منصب کے لیے تو خود صحیح و سالم ہونا شرط ہے :) ۔میں تو بس اپنی رائے پیش کردیتا ہوں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ویسے سیما آپا یہ تو بتائیے اس میں ب اور ق کے لیے دو سیٹیں کیوں مختص کی گئی ہیں ۔
    کیا یہ وی آئی پی ہیں ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آخری تدوین: ‏اگست 9, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر