لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ بغداد شہر کا لقب رہا ہے بمعنی شہروں کی دلہن۔ (ویسے یہ جدید زمانے میں کراچی کو بھی کہا گیا ہے میرے خیال میں ۔)
محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔ یہاں ریاض میں آج آخری روزہ ختم ہونے کو ہے ۔ اب وہاں پاکستان میں بھی اختتام ہی سمجھیے ۔ :)
 
فہد اشرف

محفلین

مجھے یاد پڑتا ہے کہ منٹو نے کہیں ممبئ کے لیے بھی عروس البلاد استعمال کیا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
واقعی ! بھئی آج چاند ڈوبنے کا وقت چھے بیس ہے اور سورج ڈوبنے کا وقت ساڑھے چھے بجے کے بعد!!! یعنی ایک اور روزہ !!!
اس مراسلے کو اب پچھلے چند مراسلوں سے مربوط سمجھا جائے ۔
زیک کا یاد دہانی کا شکریہ ۔
 
Top