لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سیما علی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
آپی ریحان کا مطلب : (مختلف لغت میں کچھ ایسے ہے)

  1. خوشبو دار گھاس
  2. نیاز بو
  3. ایک خوشبو ناک پودے کا نام جو تُلسی کے قسم میں سے ہے
  4. خوشبو دار پھول
 
Top