لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,864
    علامہ کا کلام سر آنکھوں پر مگر ایسی ترکیب جس کی وضاحت شعر کے مضمون کے ساتھ ہی مشروط ہو اس کا بطور سوال پوچھا جانا میرے خیال میں درست نہیں ہے۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    چلو اگر پوچھ بھی لیا تو ۔ حروف تو درست ہوں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  3. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,864
    ایک آسان سا مفرد

    ج ا ت ی ا ر
     
  4. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,352
    تجاری؟
     
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    تو دوسرا الف؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    تاراجی
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  7. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    ایک آسان سا مُفرد لفظ!

    ب ی ی ز ء ا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    ہے ہے مِیاں، یہ ترکِیب مُجرد برتی جاوے تو کیا غلط سمجھی جاوے گی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    زیبائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,312
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب میری طرف سے

    مفرد ہے، بہت ہی آسان ہے

    ہ د پ ل ط ی د
     
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آسان سا اشارہ بھی دے دیں چاچو :battingeyelashes:
     
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,153
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    طپیدہ دل۔ یہ تو مرکب ہو گیا۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    ارے شہزادے، پہلے اپنا نام تو دُرست کروا لو۔ میرے چشمے کی بڑی فکر ہے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اس کا مطلب؟
    اور یہ کہاں سے آسان ہے چاچو؟:cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,153
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    وہ جس کا دل بے قرار و مضطرب ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,864
    یہ لڑی میں کیا ہو رہا ہے۔ لوگ غلط غلط سوال پوچھ رہے ہیں :disapointed:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    زِندہ ہے بابا زِندہ ہے، لو بھئی شہزادہ نیک بخت، بُوجھو پھر، شریفانہ سوال۔

    مُفرد لفظ

    ا ف ل ا ن ع
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,864
    فاعلان
     
  19. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,864
    مفرد

    ت خ م ر خ ن ی ا
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,312
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انتہائی معذرت کہ مرکب پوچھا تھا، غلطی سے مفرد لکھا گیا۔

    یہ "دل طپیدہ" ہی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر