لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    اب سمجھ نہیں آ رہی کہ اشارہ کیا بتاؤں، اچھا چلو بتا دیتا ہوں آپ بھی کیا یاد کریں گی :)
    خ مشدد ہے
     
  2. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    خ دو ہی ہیں؟
     
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,662
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آخر میں آنے والے ۔ :)





     
    • متفق متفق × 1
  4. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    خ جس لفظ میں ہے وہاں ایک ہی دکھائی دے گا مگر شد کی وجہ سے ہجے کرتے وقت تو دوبار گنا جائے گا
     
  5. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    انتہائی آسان سا مرکب

    ب و ی ر ق ا ت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,887
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    با توقیر؟
     
  7. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    یقیناً بھائی
    سوالیہ علامت کیوں ڈال دی :)
     
  8. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    756
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    مُرکب لفظ

    ذ ل ب ہ س ی ج ن
     
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,662
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بذلہ سنجی
     
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    مرکب
    مجھے مشکل لفظ لگ رہا تھا اس لیے بہت سے حروف سرخ کر دیئے

    گ ن ا ر ن ء ہ د آ ت ا ن
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 31, 2020
  11. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    میرے خیال میں لفظ بدل دینا چاہیے :)
    اب نیا لفظ مفرد ہے

    ا ل ت م ا د ب ت
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    756
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    متبادلات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,887
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہم بند شب و روز میں جکڑے ہوئے بندوں سے ایسے مشکل مشکل سوالات کئے جا رہے ہیں :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    پیارے بھائی اسی لیے تو میں نے لفظ بدل دیا :)
    بہرحال آپ نے تو گتھی سلجھا لی :applause:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,662
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن بھئی وہ پچھلا لفظ بھی تو پتہ چلے۔ ویسے میری رائے تو ویسے یہی ہے کہ عام مستعمل الفاظ اور ترکیبات پوچھے جائیں ۔ اگر مشکل ہی پوچھنے ہیں تو ایسے الفاظ بھی ہیں کہ لڑی پر قفل ٹانک دینے کے برابر ہوں ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  16. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    آپ کی بات سر آنکھوں پر
    میں نے ایک بار سوال پوچھ تو لیا پھر سوچا اگر احباب کو پہنچنے میں زیادہ دشواری ہوئی تو لفظ بدل دوں گا اس لیے میں نے تقریباً 6 حروف سرخ کر دیئے جس تک بہرحال فہد اشرف پہنچ بھی گئے
     
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,887
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہم بند شب و روز میں جکڑے ہوئے بندے
    تو خالق اعصار و "نگارندۂ آنات"
     
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  18. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    جواب تو فہد اشرف نے دے دیا
     
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,662
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میں نے بھی کل یہی لفظ تراش لیا تھا ۔ لیکن عام مستعمل نہ ہونے کی وجہ سے نہیں لکھا تھا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    ان شاءاللہ تعمیل ہو گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر