1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
نُخبٰی عرفان
آخری سرگرمی:
‏نومبر 3, 2020
رکنیت:
‏اکتوبر 23, 2020
مراسلے:
127
نمبرات:
28
محصول مثبت درجہ بندیاں:
209
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
11
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 32 12
زبردست 21 3
معلوماتی 8 1
دوستانہ 73 5
پر مزاح 75 12
متفق 11 0
غیر متفق 0 0
غمناک 0 2
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 2
نا پسندیدہ 0 1

مقتدی 1

جنس:
مؤنث
یوم پیدائش:
‏اکتوبر 19
مقام سکونت:
گجرات
پیشہ:
خاتونِ خانہ

اس صفحے کی تشہیر

نُخبٰی عرفان

محفلین, مؤنث, از گجرات

نُخبٰی عرفان کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏نومبر 3, 2020
    1. نُخبٰی عرفان کے کوائف نامے پر ابھی تک کوئی بھی پیغام نہیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مؤنث
    یوم پیدائش:
    ‏اکتوبر 19
    مقام سکونت:
    گجرات
    پیشہ:
    خاتونِ خانہ
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    السّلامُ علیکم!
    میرا نام نُخبٰی عرفان ہے، میرا تعلق سوہنی کے شہر گُجرات سے ہے، تعلیمی قابلیت ایم اے (اردو) بی ایڈ ہے۔
    لڑکپن سے ہی مجھے کہانیاں سُننے اور پڑھنے کا شوق تھا،جوانی کی دہلیز پہ قدم رکھتے ہی ناولز اور شاعری پڑھنے کا شوق بھی پیدا ہو گیا ،
    رنگ،خوشبو،ہوا،بادل،پھول اور تتلیاں میرے شاعرانہ مزاج کی تسکین کا ذریعہ ہیں۔
    دورانِ تعلیم جہاں غالبٓ،میرٓ،آتش،سودآ کے ساتھ ساتھ فیضٓ، مُنیرٓ،اقبالٓ،احسان دانشٓ، اور امجد اسلام امجدٓ سے تعارف ہوا۔
    وہیں مرزا ہادی رسوا،مُنشی پریم چند،منٹو،سجاد حیدر یلدرم،قراتُ العین حیدر، قدرت اللّٰہ شہاب، مستنصر حُسین تارڑ،ڈپٹی نذیر احمد،مولانا عبدالحلیم شرر اور اشفاق احمد کو اپنے اردگرد چلتے پھرتے پایا۔
    مجھے اردو شاعری اور نثر نگاری کے ساتھ ساتھ صوفیانہ کلام (شاعری) بھی پسند ہے۔
    امیر خُسرو میرے پسندیدہ صوفی شاعر ہیں۔