لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس میں لفظ "دل" ہے۔
     
  2. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    کچے پکے شاعِر عُروض سے نکل کے نہیں دیتے، میں نے تو انفعال سوچ رکھا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    779
    موتی سمجھ کے شانِ کریمی نے چُن لیے
    قطرے جو تھے میرے عرقِ انفعال کے
    علامہ محمد اقبال رح :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    مُرکب لفظ
    ا ر ت ع ک ن ب ت و
     
  5. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    779
    بابا-جی یہ بوجھ لیا؟؟؟:)
     
  6. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    خمریاتی ہے یا کیا ہے یِہ؟ نرخریاتی ہو گا؟ ہے نا؟ ویسے، اِتنا طویل مُفرد لفظ ڈھونڈنے پر مبارک باد سمیٹو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    انفعال
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    تارِ عنکبوت
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  9. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اس کا کوئی وقت نہیں۔۔۔۔ چالو رہتا ہے ہر وقت:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    779
    بہنا جس وقت بھی فرصت ملے:)
     
    • متفق متفق × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ہاں جب بھی فرصت ملے ادھر ایک نظر مار لو۔۔۔۔ کیونکہ مجھے تو عموماً نہیں آتا ہوتا لفظ تو اپنا سا منہ لیے واپس چلے جاؤ۔۔۔۔:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    779
    بابا جی تلاش کریں، میرے لفظ میں ان شاءاللہ غلطی نہیں ہو گی :)
     
  14. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    تُخمِ ریخان
     
  15. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    779
    بہنا مفرد لفظ ہے مرکب نہیں، دوسری بات یہ کہ ح کو خ تو ہمارے پٹھان بھائی کہتے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    779
    میرے ایک پٹھان دوست ہیں میں نے اُن سے حال احوال پوچھنے کی غرض سے کہا کہ بھائی کیسے ہو تو وہ کہنے لگے "الخمد للہ" میں نے کہا بھائی الخمد للہ نہیں ہوتا الحمد للہ ہوتا ہے تو کہنے لگے کہ ہاں وہی تو کہہ رہا ہوں ناں الخمد للہ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    بس تو آپ مجھے پٹھانی سمجھ لیں
    میں تو ہاتھ جھاڑ کر بیٹھ گئی تھی کہ چلو کَم مُکیا :haha:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ایڈا سوکھا اتھے کم مکدا نئیں کُڑئیے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اشارہ؟؟؟
     

اس صفحے کی تشہیر