لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    اور چوتھا اشارہ کیا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    تیسرے اشارے پر میں نے بتا دینا تھا بس۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    شیخ نیازی بھی نہیں بن رہا۔
    کسی ادیب کا نام ہے یا کچھ اور ہے؟ تیسرا اشارہ بھی دے دیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    تیسرا اشارہ: افسانے، کہانیاں یا ناول :)
     
  5. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    لیں تیسرا اشارہ بھی دے دیا میں نے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :confused1:
     
  7. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    ابھی بھی ؟؟؟؟؟؟
     
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اب سوچنا شروع کیا ہے۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    چوتھا اشارہ: سرخ حروف کے علاوہ دو اور حروف بھی درست جگہ پر ہیں :)
     
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    عمران سیریز
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کہا تھا نا تیسرے پر بوجھ لوں گی :ROFLMAO:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    لیکن یہ اشارہ تھوڑا غلط نہیں۔۔۔ عمران سیریز افسانے نہیں ہے۔ ناول یا کہانی کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔ شاید!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    ق ب ص م س ر ل

    اِشارہ: مُرکب لفظ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,979
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کسی کا ناچ۔ ​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,979
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    عمران کے بعد میں انگریزی کی طرف نہیں گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    :) اب بتائیں
     
  17. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    رقص بسمل
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بڑا دردناک ناچ ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    نہ مجھے آپ کی بات سمجھ آئی
    نہ آپ کی!

    معذرت!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    سیم ہیئر۔ میں عمران کے بعد نیازی کی طرف چلا گیا :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر