لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی زبردست مرکب پوچھا تھا۔
ویسے تم نے یہ لفظ چُنا کہاں سے تھا؟

جو اس کا مطلب پوچھ رہے ہیں، ان کو بتا دوں :

چاہ کیے درویش ہوئے تو آب و خورش کی فکر نہیں
لوہو پیوگے اپنا ہر دم غم غصہ ہی کھاؤگے
(میر تقی میر)
 

ماہی احمد

لائبریرین
بھتیجی زبردست مرکب پوچھا تھا۔
ویسے تم نے یہ لفظ چُنا کہاں سے تھا؟

جو اس کا مطلب پوچھ رہے ہیں، ان کو بتا دوں :

چاہ کیے درویش ہوئے تو آب و خورش کی فکر نہیں
لوہو پیوگے اپنا ہر دم غم غصہ ہی کھاؤگے
(میر تقی میر)
ارے واہ آپ کے انتخاب نے تو مزہ دوبالا کر دیا۔۔۔
کہاں سے چننا ہے، میں نے پڑھ رکھا تھا:)
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے یہ اپنی گلی سے نکل کر برابر کی گلی میں تو آئیں۔

کچھ شعر و شاعری سے بھی دلچسپی ہے کہ نہیں؟
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اس جواب میں کوئی غلطی ہے ؟
دیئے گئے ہجوں سے آپ کا جواب مطابقت تو رکھتا ہے مگر "دنیاوی افہام" جیسی ترکیب نظر سے گذری نہیں
اس بات سے میرے خیال میں آپ کو عجیب سا سوال لگ رہا ہے۔ میں اسی لیے عرض کر رہا ہوں کہ جو میں نے پوچھا ہے وہ یہ نہیں ہے۔ جب آپ مطلوبہ جواب تک پہنچیں گے تب آپ کا یقین کامل ہو جائے گا۔ تب آپ کو "لیکن یہ کیا بات" کہنے کی قطعاً ضرورت محسوس نہیں کریں گے :):)
 

ماہی احمد

لائبریرین
اصل سپیڈ بریکر آپ کا لفظ تھا، سچ سچ بتاؤ یہ سوال کیا تھا یا غصہ نکالا ہے۔ میری تو خیر ہے میں کسی اور کام میں مصروف تھا ذرا سستانے کے لیے محفل کا چکر لگانے کو آیا تھا بس۔۔۔ :)
غصہ کیوں کرنا ہے میں نے بھلا؟ سوال ہی تھا:p
میرا بھی جی چاہ تھا رہا مزے لینے کا:ROFLMAO:
 
Top